اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1040
اليه يردّ ٢٥ ۱۰۴۰ الزخرف ٤٣ فَإِمَّا نَذْهَبَ بِكَ فَإِنَّا مِنْهُمْ ۴۲۔اگر ہم تجھ کو لے بھی جائیں گے دنیا سے تو ان سے تو ضرور بدلہ لینا ہے ہم کو۔منْتَقِمُونَ اَوْ نُرِيَنَّكَ الَّذِي وَعَدْنُهُمْ فَإِنَّا عَلَيْهِمْ ۴۳ یا تجھ کو وہی دکھا دیں گے جو ہم نے ان سے پیشگوئیاں کہہ رکھی ہیں کیونکہ ہم تو ان پر بڑا مُّقْتَدِرُونَ اختیار رکھتے ہیں۔فَاسْتَمْسِكُ بِالَّذِي أُوحِيَ إِلَيْكَ إِنَّكَ ۴۴۔تو تو مضبوط پکڑے رہ اسی کام کو جو وحی کیا گیا ہے تیری طرف۔بے شک تو تو سیدھی راہ عَلَى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمِ پر ہے۔وَإِنَّهُ لَذِكْرُ لكَ وَلِقَوْمِكَ وَسَوْفَ ۴۵۔اور بے شک وہ قرآن شریف یادگار ہے تیرے لئے اور تیری قوم کے لئے اور آگے چل تُسْلُوْنَ کر تم سے باز پرس ہوگی۔وَسْتَلْ مَنْ أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رُّسُلِنَا ٤٦- اور ان سے پوچھ لے جو ہم نے بھیجے تجھے أَجَعَلْنَا مِنْ دُونِ الرَّحْمَنِ الِهَةً سے پہلے ہمارے رسول کے کیا ہم نے ٹھہرا دیئے رحمن کے سوا کوئی معبود کہ ان کی پوجا کی تُعْبَدُونَ بچ جائے۔وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَى بِالتِنا إلى ۴۷۔اور ہم نے بھیجا موسیٰ کو نشانیاں دے کر فِرْعَوْنَ وَمَلَابِهِ فَقَالَ إِنِّي رَسُولُ فرعون اور اس کے رُعب دار سرداروں کی طرف تو وہ بولا میں بھیجا ہوا ہوں رب العالمین کا۔رَبِّ الْعَلَمِينَ ے کتب انبیا میں تلاش کر ، اہل ذکر سے پوچھ لے۔کے وحدۃ الوجود کا ایک طرح اور بت پرستوں کو دوسری طرح رڈ ہے۔آیت نمبر ۴۵۔وَإِنَّهُ لَذِكْرُ لكَ۔اور بے شک وہ یادگار ہے تیرے لئے۔اس سورہ شریف میں اکثر انہ کی ضمیر قرآن کی طرف پھرتی ہے اور ذکر کے معنے شریف بنانے ، بڑا آدمی اور معتبر ومشہور بنانے کے لتے ہیں۔