اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1039
اليه يردّ ٢٥ ۱۰۳۹ الزخرف ٤٣ وَزُخْرُفًا وَاِنْ كُلُّ ذَلِكَ لَمَا مَتَاعُ ۳۶۔اورسونے کے بھی ( گھر بنا دیتے) اور یہ سب کیا ہے؟ دنیا کی چند روزہ زندگی کا الْحَيُوةِ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةُ عِنْدَ رَبِّكَ گزران ہے اور تیرے رب کے نزدیک نج متقیوں کے لئے انجام بخیر ہے۔لِلْمُتَّقِينَ وَمَنْ يَعْشُ عَنْ ذِكْرِ الرَّحْمَنِ نُقَيْضُ لَهُ ۳۷۔اور جوکوئی رحمن کے ذکر سے غفلت کرے ہم اس پر مقرر کر دیتے ہیں ایک شیطان تو وہ شَيْطَنَّا فَهُوَلَهُ قَرِيْنٌ۔اس کے ساتھ ساتھ رہتا ہے۔وَإِنَّهُمْ لَيَصُدُّونَهُمْ عَنِ السَّبِيْلِ ۳۸۔اور وہ ان کوضرور رو کہتے ہیں راہ سے اور سمجھتے ہیں کہ وہ راہ پر ہیں اور مہدی ہیں۔وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ مُهْتَدُونَ حَتَّى إِذَا جَاءَ نَا قَالَ يُلَيْتَ بَيْنِي وَبَيْنَكَ ۳۹۔یہاں تک کہ (غافل ) جب ہمارے پاس بعْدَ الْمَشْرِقَيْنِ فَبِئْسَ الْقَرِينُ آئے گا بولے گالے کیا اچھا ہوتا کہ میرے تیرے میں مشرق اور مغرب کا فرق ہوتا تو وہ کیا بُرا ساتھی ہے۔وَلَنْ يَنْفَعَكُمُ الْيَوْمَ إِذْ ظَلَمْتُمْ أَنَّكُمْ فِي ٤٠۔اور تم کو کچھ بھی فائدہ نہ دے گی آج جب الْعَذَابِ مُشْتَرِكُونَ کہ تم ظالم ٹھہر چکے، یہ بات کہ تم سب عذاب میں ایک دوسرے کے شریک ہوتے۔أَفَأَنْتَ تُسْمِعُ الصُّمَّ أَوْ تَهْدِى الْحُمى ۴۱۔اے پیارے محمد ! کیا تو بہروں کو سنا سکتا وَمَنْ كان في صالٍ مبني ہے اندھوں کو راہ دکھا سکتا ہے اور ان لوگوں کو جو بالکل گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں۔لے یعنی وہ غافل رحمن اس شریر دوست کو کہے گا یا شریر اللہ کو کہے گا۔بد صحبت کا جما ہوا آدمی نیک صحبت سے کوسوں بھاگنا چاہتا ہے۔ے تو مرگ انبوہ جشنے دارد کا بھی مزہ جاتا رہا۔منکروں کا ہی حال ہے کہ محض اندھے ہیں۔آیت نمبر ۳۷۔شَيْطنا۔یعنی جب نیک صحبت سے آدمی ہٹ جاتا ہے تو اس کو کوئی بد چلین آدمی مل جاتا ہے، ہلاک کرنے والا گمراہ کرنے والا۔