اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1038
اليه يردّ ٢٥ ۱۰۳۸ الزخرف ٤٣ وَقَالُوا لَوْلَا نُزِّلَ هَذَا الْقُرْآنُ عَلَى رَجُلٍ ۳۲۔اور کہتے ہیں کہ یہ قرآن کیوں نہ اتارا گیا بڑے آدمی پر دو بڑی بستیوں کے رہنے والوں مِنَ الْقَرْيَتَيْنِ عَظِيمِ سے أَهُمْ يَقْسِمُونَ رَحْمَتَ رَبِّكَ نَحْنُ ۳۳۔کیا یہ لوگ باٹ رہے ہیں تیرے رب کی رحمت کو۔ہم نے تقسیم کی اُن کے درمیان اُن کی قَسَمْنَا بَيْنَهُمْ مَّعِيْشَتَهُمْ فِي الْحَيَوةِ روزی اسی دنیا کی زندگی میں۔ہمیں نے بلند الدُّنْيَا وَرَفَعْنَا بَعْضَهُمْ فَوْقَ بَعْضٍ مرتبہ بنایا ہے ایک کو ایک پر تاکہ بنائے ایک دَرَجَتٍ لِيَتَّخِذَ بَعْضُهُم بَعْضًا سُخْرِیا دوسرے کو محکوم۔تیرے رب کی رحمت تو ان چیزوں سے بہتر ہے جو یہ جمع کر رہے ہیں۔وَرَحْمَتُ رَبِّكَ خَيْرٌ مِّمَّا يَجْمَعُونَ ) وَلَوْلَا أَن يَكُوْنَ النَّاسُ أُمَّةً وَاحِدَةً ۳۴۔اور اگر ایسا نہ ہوتا کہ لوگ ایک ہی جماعت ہو جائیں گے ( کافر و مومن حرص کے سبب سے) تَجَعَلْنَا لِمَنْ يَكْفُرُ بِالرَّحْمَنِ لِبُيُوتِهِمْ تو البتہ رحمن کے منکروں کے گھروں کی چھت ہم سُقْفًا مِنْ فِضَّةٍ وَ مَعَارِجَ عَلَيْهَا چاندی ہی کی بنا دیتے اور سٹریٹیں بھی کہ وہ اس پر چڑھیں۔يَظْهَرُونَ وَلِبُيُوتِهِمْ أَبْوَابًا وَ سُرُرًا عَلَيْهَا ۳۵۔اور ان کے گھروں کے دروازے بھی اور وہ تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوتے۔يَتَّكِتُونَ۔ا یعنی مکہ اور طائف کے مال دار با عزت شخص پر نازل ہونا تھا۔یعنی سب دنیا میں پھنس جائیں گے تو دنیا کی زینت جو ہمارے نزدیک ایسی نا چیز ہے کہ البتہ ہم کافروں کے گھر سونے چاندی ہی کے بنا دیتے اور ان کی سیٹریئیں بھی۔آیت نمبر ۳۳ - يَقْسِمُونَ رَحْمَتَ رَبِّكَ - بات رہے ہیں تیرے رب کی رحمت کیونکہ ہر ایک بات کا استدلال ہوگا۔آخر یہی کہنا پڑے گا خدا کی طرف سے ہے تو پھر اس خاص رَجُل پر نزول ہوتا تو اس میں بھی یہی بات پوچھنی پڑتی کہ اس سے بڑے آدمی پر کیوں نہ نزول ہوا ؟ تو جواب دیا گیا کہ ہم بانٹنے والے ہیں جسے چاہیں دے دیتے ہیں اور جس کے چاہتے ہیں درجے بلند کر دیتے ہیں۔آیت نمبر ۳۴ - يَكْفُرُ بِالرَّحْمنِ۔منکر ہیں رحمن کے۔یہ اس لئے کہ ان کو شرمندہ کیا جائے کہ جس رحمن کا تم انکار کرتے ہو اس نے اتنا رحم کیا کہ چاندی سونے سے تم کو بھر دیا پھر کہاں تک انکار کرو گے۔