اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1037 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1037

اليه يردّ ٢٥ ۱۰۳۷ الزخرف ٤٣ قُل اَوَلَوْ جِئْتُكُمْ بِأَهُدًى مِمَّا وَجَدتُّمْ ۲۵۔اس نبی نے کہا اگر میں تمہارے پاس ایسا عَلَيْهِ آبَاءَكُمْ قَالُوا إِنَّا بِمَا أُرْسِلْتُمْ عمدہ دین لے کر آیا ہوں جو اُس سے بھی زیادہ بہتر راہ بتانے والا ہوں جس پر پایا تم نے اپنے به کفِرُونَ باپ دادا کو ( تو کیا جب بھی تم اسی اپنے پرانے طریقے پر قائم رہو گے) وہ کہنے لگے ہم تو تمہارے ہاتھ بھیجے ہوئے دین کے منکر ہی ہیں۔فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ ۲۶۔تو ہم نے بدلہ لے لیا ان سے تو دیکھ کیسا نے انجام ہوا جھٹلانے والوں کا؟ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِينَ وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ لِاَبِيْهِ وَقَوْمِةٍ إِنَّنِي ۲۷ - ( اور بیان کر دے ) جب ابراہیم نے کہا اپنے چایا تایا کو اور قوم کو بے شک میں ان سے بَرَا مِمَّا تَعْبُدُونَ بے تعلق ہوں جن کو تم پوجتے ہو۔إِلَّا الَّذِي فَطَرَيْ فَإِنَّهُ سَيَهْدِينِ ۲۸۔مگر ہاں ! جس نے مجھ کو پیدا کیا ہے وہی مجھے راہ دکھاتا ہے۔وَجَعَلَهَا كَلِمَةً بَاقِيَةً فِي عَقِبِهِ لَعَلَّهُمْ ۲۹۔اور اللہ نے بنایا اس کلمہ توحید کو باقی رہنے والی بات ابراہیم کی نسل میں تاکہ منکر يَرْجِعُونَ رجوع کریں۔بَلْ مَتَعْتُ هَؤُلَاءِ وَابَاءَهُمْ حَتَّى ۳۰۔میں نے رہنے سہنے دیا ان لوگوں کو اور ان جَاءَهُمُ الْحَقُّ وَرَسُولٌ مُّبِينٌ کے باپ دادا کو تھوڑے دن یہاں تک کہ ان کے پاس آ گیا دینِ حق اور رسول کھلم کھلا بیان کرنے والا۔وَلَمَّا جَاءَهُمُ الْحَقُّ قَالُوا هَذَا سِحْرُ ۳۱۔اور جب ان کے پاس دین حق آیا تو وہ کہنے لگے یہ تو دل فریب اپنے لوگوں سے قطع تعلق کرنے والی بات ہے اور ہم تو اس کو کبھی نہ وَإِنَّابِ كُفِرُونَ آیت نمبر ۲۹۔كَلِمَةً۔بات۔یہ بھی وحدت الوجود کا رڈ ہے۔مانیں گے اور منکر ہی رہیں گے۔