اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1034 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1034

اليه يردّ ٢٥ ۱۰۳۴ الزخرف ٤٣ وَلَبِنْ سَأَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمواتِ ۱۰۔اور اگر تو ان سے پوچھے کہ کس نے پیدا کیا وَالْأَرْضَ لَيَقُولُنَّ خَلَقَهُنَّ الْعَزِيزُ الْعَلِيمُن آسمانوں اور زمین کو تو وہ ضرور کہیں گے کہ بڑے زبر دست و بڑے جاننے والے نے۔الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ مَهْدًا وَ جَعَلَ - جس نے بنا دیا تمہارے لئے زمین کو جھولنا لَكُمْ فِيْهَا سُبُلًا لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ اور بنا دیے تمہارے لئے اس میں راستے تا کہ تم راہ پا جاؤ۔を وَالَّذِي نَزَّلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً بِقَدَرٍ ۱۲۔وہی اللہ ہے جس نے اتارا بادل سے پانی فَانْشَرْنَا بِهِ بَلْدَةً مَّيْتًا ۚ كَذَلِكَ اندازے سے پھر ہم نے زندہ کر دیا اس سے ایک شہر مردہ کو۔اسی طرح نکالے جاؤ گے یعنی تُخْرَجُونَ مرے بعد زندہ ہو کر اٹھو گے۔وَالَّذِي خَلَقَ الْأَزْوَاجَ كُلَّهَا وَجَعَلَ لَكُمْ ۱۳۔اور وہی ہے جس نے پیدا کئے سب چیزوں کے جوڑے اور بنائیں تمہارے لئے کشتیاں اور مِنَ الْفُلْكِ وَالْأَنْعَامِ مَا تَرَكَبُوْنَ چار پائے جن پر تم سوار ہوتے ہو۔لِتَسْتَوْا عَلَى ظُهُورِهِ ثُمَّ تَذْكُرُوا نِعْمَةَ ۱۴۔تا کہ چڑھ بیٹھو اور ٹھیک سوار ہواس کی پیٹھ رَبَّكُمْ إِذَا اسْتَوَيْتُمْ عَلَيْهِ وَتَقُوْلُوْا پر پھر یاد کرو تمہارے رب کا احسان جب ان پر بیٹھ جاؤ اور کہو پاک ذات ہے وہ جس نے سُبْحَنَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا ہمارے بس میں کر دیا اس سواری کو اور اس کو لے جیسا شہر مکہ کفر سے اسلام کی طرف وحی کے پانی سے زندہ ہو گیا۔آیت نمبر ۱۴۔تَقُولُوا۔یعنی سواری پر بیٹھ کر یہ دعا سُبحن الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِيْنَ وَإِنَّا إِلَى رَبَّنَا لَمُنْقَلِبُونَ (الزخرف:۱۵،۱۳) یعنی پاک ذات ہے اور ہم اپنے ضعف کے باعث محتاج ہیں سواری کے اور اللہ تعالیٰ کی ذات پاک ہے ایسے نقص سے جس طرح اس نے ہم سے زبر دست جانوروں کو ہمارے قابو میں کیا ایسے ہی وہ دوبارہ زندہ کرنے پر قادر ہے۔وہ جس نے ہمارے بس میں کر دیا اس سواری کو اور اس کو ہم قابو میں نہ لا سکتے تھے اور ہمیں تو اپنے رب ہی کی طرف ضرور لوٹ جانا ہے۔یہ چند روزہ عارضی، ادھر اُدھر چڑھے پھرتے ہیں۔سواری عام ہے یہاں تک کہ خر دجال ریل وغیرہ بھی اس میں شریک ہے۔