اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1033 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1033

اليه يردّ ٢٥ ۱۰۳۳ الزخرف ٤٣ سُورَةُ الزُّخْرُفِ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ تِسْعُونَ آيَةً وَّ سَبْعَةُ رُكُوعَاتٍ وهـ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَالْكِتَبِ الْمُبِينِ معانقة 1 عند المتقدمين ا۔ہم سورہ زخرف کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اللہ کے نام سے جو رحمن ورحیم ہے۔۲۔اللہ نے حمایت کی محمد کی۔قسم ہے واضح کتاب کی۔و إِنَّا جَعَلْنَهُ قُرْانًا عَرَبِيًّا لَّعَلَّكُمْ۔ہم نے اس کتاب کو بنایا ہے قرآن عربی ۴۔تَعْقِلُونَ زبان کا تاکہ تم سمجھو۔وَإِنَّهُ فِي أُمِّ الْكِتُبِ لَدَيْنَا لَعَلى ۵۔اور بے شک وہ قرآن سورہ فاتحہ میں ہےلے اور ہمارے نزدیک وہ بلند قدر حکمتوں سے بھری حَكِيمة ہوئی ہے۔أَفَنَضْرِبُ عَنْكُمُ الذِّكْرَ صَفْحًا اَنْ - کیا ہم تم سے روک لیں گے قرآن کو منہ پھیر کر اس وجہ سے کہ تم لوگ حد سے باہر نکلنے كُنتُمْ قَوْمًا مُسْرِفِينَ والے ہوتے۔وَكَمْ أَرْسَلْنَا مِنْ نَّبِيِّ فِي الْأَوَّلِينَ۔اور ہم پہلوں میں کتنے نبی بھیج چکے ہیں۔وَمَا يَأْتِيهِمْ مِنْ نَّبِيِّ إِلَّا كَانُوا۔اور ان کے پاس کوئی بھی نبی نہ آیا مگر یہ اس کے ٹھٹھے ہی اڑاتے رہے۔بِهِ يَسْتَهْزِءُ ونَ فَأَهْلَكْنَا أَشَدَّ مِنْهُمْ بَطْشًا وَ مَضَى و تو ہم نے ہلاک کر دیا ان سے سخت پکڑ والوں مَثَلُ الْأَوَّلِينَ کو اور پہلوں کا نمونہ گزر چکا ہے۔لے سورہ فاتح علم الہی یا لوحِ محفوظ یا فطرت صحیحہ یا قلب محمد ﷺ میں محفوظ ہے۔کسی کا فر فاسق یا وہ گو کی وجہ سے قرآن کا نزول رک نہیں سکتا۔آیت نمبر ۲ - حق - حمید و حفیظ - منزل کتاب۔آیت نمبر - في أمر الكتب۔لوح محفوظ یا فطرت صحیحہ یا قلب محمد ہے۔