اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1032 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1032

اليه يردّ ٢٥ ۱۰۳۲ الشورى ٤٢ فَيُوْحِيَ بِإِذْنِهِ مَا يَشَاءُ إِنَّهُ عَلى سے ) یا کسی رسول و فر شتے کو بھیج دے۔پھر وہ پہنچا دے اللہ کے حکم سے جو اللہ چاہے، بے شک اللہ بڑے مرتبے والا حکمت والا ہے۔وَكَذَلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ رُوحًا مِنْ ۵۳ اسی طرح بھیجا ہم نے تیری طرف اَمْرِنَا مَا كُنتَ تَدْرِى مَا الْكِتَبُ وَلَا ہمارے حکم سے ہمارا کلام قرآن مجید۔تو جانتا ہی نہ تھا کہ کتاب کیا چیز ہے اور ایمان کیا ہے مگر الْإِيْمَانُ وَلَكِنْ جَعَلْتُهُ نُورًا نَّهْدِى بِهِ ہم نے بنادیا اس وحی کو ایک نور۔ہم راہ دکھاتے مَنْ نَّشَاءُ مِنْ عِبَادِنَا وَإِنَّكَ لَتَهْدِی ہیں اس کے ذریعہ سے جسے چاہتے ہیں اپنے بندوں میں سے اور کچھ شک نہیں تو تو ہدایت إلى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمة صِرَاطِ اللَّهِ الَّذِي لَهُ مَا فِي السَّمَواتِ ۵۴ - اُس اللہ کی راہ کی طرف کہ اُسی کا ہے جو وَمَا فِي الْأَرْضِ أَلَا إِلَى اللهِ تَصِيرُ الأمورة لے یہی وحی اور الہام کی تین اقسام ہیں۔کرتا ہے سیدھی راہ ہی کی طرف۔کچھ آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے۔سن رکھو کہ سب کام اللہ ہی کی طرف لوٹتے ہیں۔ے یعنی خود تو مستقیم راہ پر ہے اور تیری پیروی کرنے والے بھی۔