اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 97
تلك الرسل ٣ ۹۷ البقرة ٢ وَجْهِ اللَّهِ وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ خَيْرِ يُوَفَّ لئے ہواور تم جو کچھ خرچ کرو گے مال وہ پورا پہنچا إِلَيْكُمْ وَأَنْتُمْ لَا تُظْلَمُونَ دیا جائے گا تم کو اور تمہارا حق نہ مارا جائے گا۔لِلْفُقَرَاءِ الَّذِينَ أَحْصِرُوا فِي سَبِيلِ اللهِ ۲۷۴ - ( خیرات دیا کرو ) اُن تنگ دستوں کو جو لَا يَسْتَطِيعُونَ ضَرْبًا فِي الْأَرْضِ رُکے ہوئے ہیں اللہ کی راہ میں چل پھر نہیں سکتے ملک میں جاہل آدمی اُن کو سمجھے مال دار اُن کو نہ يَحْسَبُهُمُ الْجَاهِلُ اَغْنِيَاءَ مِنَ التَّعَفُّفِ مانگنے اور چھوڑ دینے کی وجہ سے۔اُن کے نشان تَعْرِفُهُمْ بِيْمُهُمْ لَا يَسْتَلُونَ النَّاسَ سے (یا) ان کی پیشانی سے پہچانتا ہے تو اُن کو وہ الْحَافًا وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ خَيْرٍ فَإِنَّ اللهَ لوگوں سے مانگتے نہیں سخت پیچھے پڑ کر تم کچھ بھی ان می خرچ کرو کام کی چیز تو بے شک اللہ اسے بخوبی به عَلِيمٌ جانتا ہے۔الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ بِالَّيْلِ وَالنَّهَارِ ۲۷۵۔جو لوگ اپنے مال خرچ کرتے ہیں رات کو اور دن کو چھپا چھپا کر اور ظاہر ظاہر تو اُن کے سِرًّا وَ عَلَانِيَةً فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ ۚ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ لئے اُن کا اجر ہے اُن کے پروردگار کے نزدیک اور نہ اُن کو کچھ ڈر ہے اور نہ وہ کبھی غمگین ہوں گے۔يَحْزَنُونَ وقف منزل الَّذِيْنَ يَأْكُلُونَ الرَّبوا لَا يَقُومُونَ إِلَّا ۲۶۔جو لوگ سود کھاتے ہیں وہ کھڑے نہ ہو سکیں گے مگر اُس طرح جس طرح وہ شخص کھڑا كَمَا يَقُوْمُ الَّذِي يَتَخَبَّطُهُ الشَّيْطَنُ مِنَ ہوتا ہے جس کو خبطی بنا دیا شیطان نے چھوکر یہ اس وجہ سے کہ انہوں نے کہا تھا کہ سوداگری الْمَسِ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ قَالُوا إِنَّمَا الْبَيْعَ مِثْلُ آیت نمبر ۲۷۴ - لَا يَسْتَطِيعُونَ الخ چل پھر نہیں سکتے۔یعنی جو غریب لوگ رسول اللہ کی خدمت میں علم دین حاصل کرنے کو حاضر رہتے ہیں کسی سے مانگتے نہیں نہ کسی کی چیز پر نظر ڈالتے ہیں۔داورد تَعْرِفُهُمْ بِمُهُمْ - شرفاء کو قرائن و پریشانی سے پہچانا چاہئے۔نہ سوال سے۔آیت نمبر ۲۷۶ - الَّذِيْنَ يَأْكُلُونَ الرّبوا۔جو لوگ سود کھاتے ہیں۔پہلے صدقہ کا ذکر کیا جس کی حقیقت