اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 96
تلك الرسل ٣ ۹۶ البقرة ٢ اَلشَّيْطنُ يَعِدُكُمُ الْفَقْرَ وَيَأْمُرُكُمْ ۲۶۹۔شیطان تم کو ڈراتا ہے تنگ دست بِالْفَحْشَاءِ ۚ وَاللَّهُ يَعِدُكُمْ مَّغْفِرَةً مِنْهُ ہو جانے سے اور حکم کرتا ہے تم کو بخیلی کا اور الہ تم سے وعدہ فرماتا ہے اپنی بخشش کا اور برکت اور مال وَفَضْلًا ۖ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ ما کا اور اللہ بڑی وسعت والا بڑا جاننے والا ہے۔تُؤْتِي الْحِكْمَةَ مَنْ يَشَاءُ ۚ وَمَنْ تُؤْتَ ۲۷۰۔پکی سمجھ دیتا ہے جس کو چاہتا ہے اور الْحِكْمَةَ فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا وَمَا جس کو پکی سمجھ مل گئی اس کو بڑی خیر و خوبی مل گئی اور ان باتوں کو یاد نہیں کرتے اور نصیحت يَذَّكَّرُ إِلَّا أُولُوا الْأَلْبَابِ ط نہیں پکڑتے مگر سمجھ دار آدمی ہی۔وَمَا أَنْفَقْتُمْ مِنْ نَّفَقَةٍ أَوْ نَذَرْتُمْ مِنْ ۲۷۱۔اور جو کچھ تم خرچ کرو گے خرچ میں سے یا نَذْرٍ فَإِنَّ اللهَ يَعْلَمُهُ وَمَا لِلظَّلِمِينَ کوئی منت (اللہ ہی کی ) مانو گے تو اللہ اُسے خوب جانتا ہے۔اور بے جا کام کرنے والوں کا کوئی مددگار نہیں۔مِنْ أَنْصَارِ اِنْ تُبْدُوا الصَّدَقْتِ فَنِعِمَّا هِيَ وَإِنْ ۲۷۲ اگر تم خیرات میں ظاہر دو تو بھی اچھی تُخْفُوْهَا وَتُؤْتُوْهَا الْفُقَرَاءَ فَهُوَ خَيْرٌ بات ہے اور اگر اس کو چھپاؤ اور فقیروں کو دو تو یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے۔اور تمہارے سے خبر دار ہے۔لَكُمْ وَيُكَفِّرُ عَنْكُمْ مِنْ سَيَاتِكُمْ گناہ تم سے دور کرے گا اور اللہ تمہارے کاموں وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ لَيْسَ عَلَيْكَ هُدُهُمْ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَهْدِى ۲۷۳۔تیرے ذمہ نہیں ان لوگوں کا راہ پر لانا مَنْ يَشَاءُ ۖ وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ خَيْرٍ لیکن اللہ راہ پر لاتا ہے جسے چاہے اور تم جو کچھ فَلا نْفُسِكُمْ وَمَا تُنْفِقُونَ إِلَّا ابْتِغَاء ے یعنی اسے ضرور پوری کرنا یا اللہ اس کا بدلہ دے گا۔مال سے خرچ کرو گے تو وہ تمہارے ہی لئے ہے حال یہ ہے کہ تمہارا خرچ کرنا اللہ ہی کی رضا کے آیت نمبر ۲۶۹ - الشیطن - بدچلن ، دنیا دار، بخیل اور مسرف بھی اس میں شریک ہیں۔