اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1030 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1030

اليه يردّ ٢٥ ۱۰۳۰ الشورى ٤٢ وَتَريهُمْ يُعْرَضُونَ عَلَيْهَا خُشِعِينَ مِنَ ٤٦۔اور تو اُن کو دیکھے گا کہ وہ دوزخ کے سامنے ۴۶۔لائے جائیں گے ذلت سے عاجزی کرتے الذُّلِ يَنْظُرُونَ مِنْ طَرْفِ خَفِي ہوئے۔دیکھتے ہوں گے گن آنکھیوں سے اور وَقَالَ الَّذِينَ آمَنُوا اِنَّ الْخُسِرِيْنَ الَّذِينَ ایماندار لوگ کہیں گے کہ بے شک نقصان پانے خَسِرُوا أَنْفُسَهُمْ وَأَهْلِيْهِمْ يَوْمَ الْقِيِّمَةِ وَالے لوگ تو یہی ہیں جنہوں نے نقصان دیا اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو قیامت کے أَلَا إِنَّ الظَّلِمِينَ فِي عَذَابٍ مُّقِيمِ دن۔سن رکھو ظالم ہی دائمی عذاب میں رہیں گے۔وَمَا كَانَ لَهُمْ مِنْ أَوْلِيَاءَ يَنْصُرُونَهُمْ ۴۷۔اور اُن کے کوئی دوست نہ ہوں گے جو اُن مِنْ دُونِ اللهِ وَمَنْ يُضْلِلِ اللهُ فَمَالَهُ کو مدد دیں اللہ کے سوا اور جسے اللہ گمراہ کرے تو اس کے لئے کوئی راستہ نہیں (یعنی نا سمجھ ضدی نادانوں کے لئے )۔من سبيل اسْتَجِيبُوا لِرَبِّكُمْ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَ يَوْم - حکم مانو تمہارے رب کا اس سے پہلے کہ لَّا مَرَدَّ لَهُ مِنَ اللَّهِ مَا لَكُمْ مِنْ مَّلْجَا آ موجود ہو وہ دن جس کو اللہ کی طرف سے ٹلنے کا حکم نہیں اور نہ تم کو پناہ ہی ملے گی اس دن اور نہ تم سے انکار ہی ہو سکے گا۔يَوْمَذٍ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ نَّكِيْرٍ فَإِنْ أَعْرَضُوا فَمَا اَرْسَلْنَكَ عَلَيْهِمْ ۲۹۔پھر اگر وہ منہ پھیر لیں تو ہم نے تجھ کو کچھ ۴۹۔محافظ بنا کر نہیں بھیجا ہے تیرا کام تو اتنا ہے کہ تو حَفِيْظًا إِنْ عَلَيْكَ إِلَّا الْبَلْغُ وَإِنَّا إِذَا پہنچا دے اور جب ہم چکھاتے ہیں انسان کو اپنی أَذَقْنَا الْإِنْسَانَ مِنَّا رَحْمَةً فَرِحَ بِهَا وَإِنْ طرف سے کوئی رحمت تو وہ خوش ہو جاتا ہے اور تُصِبْهُمْ سَيِّئَةٌ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ فَإِنَّ جب ان کو کوئی مصیبت پہنچتی ہے ان کے کرتوتوں کی وجہ سے (تو وہ نا خوش ہو جاتا ہے) الْإِنْسَانَ كَفُورٌ کچھ شک نہیں کہ انسان بڑا ہی ناشکرا ہے۔لِلَّهِ مُلْكُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ يَخْلُقُ ۵۰۔اور اللہ ہی کی حکومت ہے آسمانوں اور یہ جنگ بدر کے متعلق پیش گوئی ہے۔آیت نمبر ۴۹۔بِمَا قَدَّمَتْ۔ان کی کرتوتوں سے۔دیکھئے جبر نہیں ہے۔