اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1029
اليه يردّ ٢٥ ۱۰۲۹ الشورى ٤٢ وَالَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمْ وَأَقَامُوا ۳۹۔اور جنہوں نے حکم مانا اپنے رب کا اور نماز کو الصَّلوةَ وَاَمْرُهُمْ شُورَى بَيْنَهُمْ ٹھیک درست رکھا اور آپس کے مشورہ سے کام کیا اور ہمارے دیئے ہوئے میں سے کچھ خرچ وَمِمَّا رَزَقْنَهُمْ يُنْفِقُونَ ® کرتے ہیں۔وَالَّذِينَ إِذَا أَصَابَهُمُ الْبَغْى هُمْ يَنْتَصِرُونَ ۴۰۔اور وہ لوگ کہ جب ہوتی ہے ان پر زیادتی تو وہ بدلہ لیتے ہیں۔وَجَزْوَا سَيِّئَةِ سَيِّئَةٌ مِثْلُهَا ۚ فَمَنْ عَفَا ۱۔اور برائی کا بدلہ برائی ویسی۔پھر جو کوئی معاف کر دے اور سنوار کر لے (یعنی عفو وَأَصْلَحَ فَأَجْرُهُ عَلَى اللَّهِ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ بالا صلاح ہو ) تو اس کا ثواب اللہ کے ذمہ ہے الظَّلِمِينَ کچھ شک نہیں کہ وہ پسند نہیں کرتا بے جا کام کرنے والوں کو۔وَلَمَنِ انْتَصَرَ بَعْدَ ظُلْمِهِ فَأُولَبِكَ ۴۲۔پھر جس نے بدلہ لے لیا اپنے پر ظلم ہوئے بعد تو یہی لوگ وہ ہیں جن پر ملامت کو راہ نہیں۔مَا عَلَيْهِمْ مِنْ سَبِيلٍ إِنَّمَا السَّبِيْلُ عَلَى الَّذِيْنَ يَظْلِمُونَ النَّاسَ ۴۳۔ملامت کا راستہ تو انہیں پر ہے جو ظلم کرتے وَيَبْغُوْنَ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ ہیں لوگوں پر اور ملک میں شرارت کرتے ہیں ناحق یہی لوگ ہیں جن کو ٹیس دینے والا أُولَكَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمُ عذاب ہے۔وَلَمَنْ صَبَرَ وَغَفَرَ إِنَّ ذلِكَ لَمِنْ عَزْمِ ۴۴۔اور البتہ جس نے صبر کیا اور عیب پوشی کی تو بے شک یہ بہت ہی بڑے ہمت کے کام ہیں۔الأمورة وَمَنْ يُضْلِلِ اللهُ فَمَالَهُ مِنْ وَلِي مِنْ ۴۵۔اور جس کو اللہ گمراہ کرے تو کوئی اس کا مددگار نہیں اس کے بعد ( یعنی جو ظالم کا فر ہو ) اور بَعْدِهِ وَتَرَى الظَّلِمِيْنَ لَمَّا رَاَ وُا الْعَذَابَ تو دیکھے گا ظالم کافروں کو جس وقت وہ عذاب يَقُولُونَ هَلْ إِلَى مَرَةٍ مِنْ سَبِيلٍ دیکھیں گے تو کہنے لگیں گے کہ کیا لوٹ چلنے کی بھی کوئی راہ ہے۔