اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1027 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1027

اليه يردّ ٢٥ ۱۰۲۷ الشورى ٤٢ ستَجِيْبُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا ۲۷ - دعا قبول فرماتا ہے اُن لوگوں کی جنہوں نے بیچے دل سے اللہ کو مانا اور بھلے کام کئے ان کو b الصُّلِحَتِ وَيَزِيدُهُمْ مِنْ فَضْلِهِ اپنے فضل سے زیادہ عطا فرماتا ہے اور کافروں وَالْكَفِرُونَ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيدٌ کے لئے ہی سخت عذاب ہے۔وَلَوْبَسَط اللهُ الرِّزْقَ لِعِبَادِهِ لَبَغَوا ۲۸۔اور اگر اللہ کشادہ روزی کردے اپنے فِي الْأَرْضِ وَلَكِنْ يُنَزِّلُ بِقَدَرٍ مَّا يَشَاءُ بندوں کے لئے تو وہ ضرور سرکشی کریں ملک میں لیکن اتارتا ہے اندازے سے جس قدر چاہتا إِنَّهُ بِعِبَادِهِ خَبِيرًا بَصِيرٌ) ہے۔بے شک وہ اپنے بندوں سے بڑا خبر دار بڑا دیکھنے والا ہے۔۔وَهُوَ الَّذِى يُنَزِّلُ الْغَيْثَ مِنْ بَعْدِ مَا ۲۹۔اور وہی ہے جو اتارتا ہے برسات اس قَنَطُوا وَيَنْشُرُ رَحْمَتَهُ وَهُوَ الْوَلِتُ الْحَمِيدُ اپنی رحمت اور وہی دلی دوست وحمد وثنا کے قابل ہے۔کے بعد کہ لوگ نا امید ہو چکیں اور پھیلاتا ہے وَمِنْ أَيْتِهِ خَلْقُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ وَمَا ۳۰۔اور اسی کی نشانیوں میں سے ہے پیدا کرنا بَثَّ فِيْهِمَا مِنْ دَابَّةٍ وَهُوَ عَلَى آسمانوں اور زمین کا اور ان چیزوں کا جو پھیلا دیئے ان میں جاندار اور وہ جب چاہے ان جَمْعِهِمْ إِذَا يَشَاءُ قَدِيرُةً ے سب کو جمع کر سکتا ہے۔وَمَا أَصَابَكُمْ مِنْ مُّصِيبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ ۳۱۔اور تم پر جو کچھ مصیبت پڑتی ہے وہ تمہاری ہی أَيْدِيكُمْ وَيَعْفُوا عَنْ كَثِيرِ بداعمالیوں کی وجہ سے ہے اور بہت کچھ تو وہ معافی کر دیتا ہے یا بہتوں سے وہ معاف کر دیتا ہے۔وَمَا أَنْتُمْ بِمُعْجِزِيْنَ فِي الْأَرْضِ وَمَا ۳۲۔اور تم اس کو عاجز تو کر ہی نہیں سکتے ملک لكُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ مِنْ وَلِي وَلَا نَصِيرٍ میں اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی بھی دلی دوست و مددگار نہیں۔آیت نمبر ۲۸ - لبغوا۔ضرور سرکشی کرتے۔جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ مسیح یا مہدی اتنا مال تقسیم کریں گے کہ کوئی لینے والا نہ ہوگا اور کسی کی کوئی احتیاج باقی نہیں رہے گی وہ اس آیت کے خلاف ہے۔