اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1026 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1026

اليه يردّ ٢٥ الشورى ٤٢ ذلِكَ الَّذِي يُبَشِّرُ اللهُ عِبَادَهُ الَّذِينَ آمَنُوا ۲۴۔یہی وہ حالت ہے جس کی خوش خبری دیتا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ - قُل لاَ اَسْتَلُكُمْ ہے اللہ اپنے ان بندوں کو جو ایمان لائے اور بھلے کام کئے۔تو کہہ دے میں تو کچھ تم سے عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَى وَمَنْ مانگتا نہیں اس پر مزدوری مگر رشتے ناتے میں يُقْتَرِفْ حَسَنَةً نَزِدْ لَهُ فِيهَا حُسْنًا إِنَّ اللهَ محبت قائم رکھو اور جو شخص نیکی کرے گا ہم اس کو زیادہ دیں گے اُس کی نیکی میں خوبی۔بے شک غَفُورٌ شَكُورٌ اللہ بڑا عیبوں کا ڈھانپنے والا بڑا قدردان قبول کرنے والا ہے۔أمْ يَقُولُونَ افْتَرى عَلَى اللهِ كَذِبًا ۲۵ یہ لوگ کہتے ہیں کہ اس نے افترا کیا ہے فَإِنْ يَّشَ اللَّهُ يَخْتِمُ عَلَى قَلْبِكَ وَيَمْحُ اللہ پر جھوٹا اور اللہ چاہے تو تیرے دل کو مضبوط کر دے اور مٹا دے جھوٹ کو اور سچ سچ ثابت کر کے بھیدوں کو۔اللهُ الْبَاطِلَ وَيُحِقُ الْحَقَّ بِكَلِمَتِهِ دے پیشگوئی کیونکہ وہ تو بڑا جانے والا ہے سینے إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ وَهُوَ الَّذِي يَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِم ۲۶ - وہی اللہ ہے جو تو بہ قبول فرماتا ہے اپنے وَيَعْفُوا عَنِ السَّيَاتِ وَيَعْلَمُ مَا بندوں کی اور معاف فرماتا ہے خطائیں اور جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو۔تَفْعَلُونَ ) آیت نمبر ۲۴ - الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبى - رشتے ناطے میں محبت ، جوش قرابت ، تبلیغ مجھے تمہاری بہی خواہی پر مجبور کر رہا ہے۔میں تم سے کوئی اجرت نہیں مانگتا۔یہ سورۃ مکی ہے اس وقت حسین پیدا نہیں ہوئے تھے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا بچی تھیں۔قربی کے پانچ معنی ہیں۔وہ اعمال صالحہ جو خدا کا مقرب بنائیں۔مسلمانوں کو چاہئے کہ آپس میں مل کر رہیں۔ایک سے ایک شرارت نہ کریں۔مقربان الہ۔رسول اللہ کے عام ا قارب علی الخصوص اہل بیت حضرت حسین وغیرہ رضی اللہ عنہم۔خلاصہ یہ کہ (۱) میری محبت کو بحیثیت قرابت قائم رکھو (۲) میرے اقارب سے محبت رکھو۔(۳) تم اللہ کی محبت میں ایسے کام کرو جن سے قربت حاصل ہو۔اس امر کی دلیل کہ قربی سے مراد تقرب الی اللہ ہے۔سورہ فرقان رکوع ۵ کی یہ آیت ہے۔قُلْ مَا اَسْتَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ إِلَّا مَنْ شَاءَ اَنْ تَتَّخِذَ إِلَى رَبِّهِ سَبِيلًا (الفرقان: ۵۸) - آیت نمبر ۲۵ - الصُّدُورِ - صدر مقام - صدر مقام یعنی قوائے دماغی کے مرکوزات۔