اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1025
اليه يردّ ٢٥ فِي السَّاعَةِ لَفِي ضَلْلٍ بَعِيْدٍ ج ۱۰۲۵ الشورى ٤٢ رکھو جو لوگ جھگڑے کرتے ہیں ساعت آنے میں تو وہ دور و دراز کی گمراہی میں ہیں۔اللهُ لَطِيفُ بِعِبَادِهِ يَرْزُقُ مَنْ يَشَاءُ ۲۰۔اللہ بڑا لطف فرمانے والا ہے اپنے بندوں پر روزی دیتا ہے جس کو چاہتا ہے اور وہی قوی وَهُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيزُةُ نچ زبر دست ہے۔۲۱۔مَنْ كَانَ يُرِيدُ حَرْثَ الْآخِرَةِ نَزِدْ لَهُ في 11۔جو شخص آخرت کی کھیتی چاہتا ہے تو ہم اس وَمَنْ كَانَ يُرِيْدُ حَرْثَ الدُّنْيَا کی کھیتی بڑھا دیتے ہیں اور جو شخص دنیا ہی کی حَرْثِهِ کھیتی چاہتا ہے تو ہم دیتے ہیں کچھ اس سے مگر تو اس نُؤْتِهِ مِنْهَا وَمَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ اس کا آخرت میں کچھ حصہ نہیں۔نُصِيْبِ أَمْ لَهُمْ شُرَكُوا شَرَعُوا لَهُمْ مِنَ الدِّينِ ۲۲۔کیا ان منکروں کے (کوئی) حمایتی ہیں، مَا لَمْ يَأْذَنْ بِهِ اللهُ وَلَوْلَا كَلِمَةٌ شریک ہیں کہ انہوں نے ان کے لئے راہ نکال دی ہے دین کی جس کا اللہ نے حکم نہیں دیا اور b الْفَصْلِ لَقُضِيَ بَيْنَهُمْ وَإِنَّ الظَّلِمِينَ اگر فیصلہ کا وعدہ نہ ہوتا تو فیصلہ ہو چکا ہوتا اُن میں اور کچھ شک نہیں کہ ظالموں ہی کے لئے لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيم ٹمیس دینے والا عذاب ہے۔تَرَى الظَّلِمِينَ مُشْفِقِينَ مِمَّا كَسَبُوا ۲۳۔تو دیکھے گا ظالموں کو ، ترساں ولرزاں وَهُوَ وَاقِع بِهِمْ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا ہوں گے ان اعمالوں کے سبب سے جو انہوں نے کئے اور اس کا وبال تو ان پر ضرور ہی پڑنے الصلِحَتِ فِي رَوْضَتِ الْجَنَّتِ لَهُم مَّا والا ہے اور جن لوگوں نے اللہ کو سچے دل سے يَشَاءُونَ عِنْدَ رَبِّهِمْ ذَلِكَ هُوَ الْفَضْلُ مانا اور بھلے کام کئے وہ بہشت کے باغوں میں ہوں گے۔ان کے لئے حاضر کیا جائے گا جو وہ الكَبِيرُ چاہیں گے اپنے رب کے پاس اور یہی تو بہت بڑا فضل ہے۔آیت نمبر ۲۲ - كَلِمَةُ الْفَصْلِ لَقُضِيَ الخ - فیصلہ کا وعدہ۔یہ ہیں معنی ختم۔عشق کے یعنی وعدہ ساعت قیامت نہ ہوتا تو فیصلہ ہو چکتا۔