اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1024
اليه يردّ ٢٥ b ۱۰۲۴ الشورى ٤٢ وَبَيْنَكُمُ اللهُ يَجْمَعُ بَيْنَنَا وَإِلَيْهِ اور تمہارا بھی۔ہمارے کام ہمارے ساتھ اور ۚ تمہارے کام تمہارے ساتھ۔کچھ جھگڑا نہیں ہم الْمَصِيرُة میں اور تم میں۔اللہ اکٹھا کرے گا ہم سب کو اُسی کی طرف پلٹ جانا ہے۔وَالَّذِينَ يُحَاجُّونَ فِي اللهِ مِنْ بَعْدِ ۱۷۔اور جولوگ جھگڑا ڈالتے ہیں اللہ کے دین مَا اسْتَجِيْبَ لَهُ حُجَّتُهُمْ دَاحِضَةٌ عِنْدَ میں اس کے بعد کہ لوگ اللہ کو مان چکے ، ان کی حجت پھسل جائے گی، باطل ہو جائے گی ان کے رَبِّهِمْ وَعَلَيْهِمْ غَضَبٌ وَلَهُمْ عَذَابٌ رب کے نزدیک اور ان پر غضب ہے اور سخت شَدِيده عذاب ہے۔اللَّهُ الَّذِي أَنْزَلَ الْكِتَبَ بِالْحَقِّ ۱۸ - اللہ وہی ہے جس نے نازل فرمائی کتاب حق اور حکمت سے بھری ہوئی اور میزان کے وَالْمِيزَانَ وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ ساتھ۔اور تجھے کیا خبر شاید کہ قیامت قریب قَرِيب لا ہی ہو۔يَسْتَعْجِلُ بِهَا الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِهَا ۱۹۔وہ لوگ الساعة کی جلدی مچاتے ہیں جو اس کا یقین نہیں رکھتے اور جن کو اُس کا وَالَّذِينَ آمَنُوْا مُشْفِقُوْنَ مِنْهَا وَيَعْلَمُوْنَ یقین ہے وہ اُس سے ترساں اور لرزاں ہیں أَنَّهَا الْحَقُّ أَلَا إِنَّ الَّذِينَ يُمَارُونَ اور جانتے ہیں کہ وہ گھڑی آنی برحق ہے۔سن آیت نمبر ۱۲ - يَجْمَعُ بَيْنَنَا۔اکٹھا کرے گا ہم سب کو۔یہ پیشگوئی ہے کہ حجت تکرار کی حاجت نہیں اللہ تم کو ہمارے ساتھ ملاتا ہی جائے گا۔آیت نمبر ۱۸ - اَلْمِيزَانَ۔اگلی کتابیں مختص المقام یا مختص الوقت تھیں اور یہ عام بچی تلی عدل وانصاف کے ساتھ ہے جس میں کسی کا ذرہ بھر حق نہ مارا جائے اور ہر ایک چیز کی میزان الگ الگ ہے۔کتاب کی میزان دلائل ہیں۔آیت نمبر ۱۹ - اَلْحَقُّ - کتاب برحق - الحق وہ مضبوط چیز جس سے کوئی ٹکرائے تو پاش پاش ہو جائے۔يُمَارُونَ۔جھگڑتے ہیں یہ لفظ قرآن مجید میں دو تین شکلوں میں آیا ہے ایک جگہ مِنَ الْمُمْتَرِينَ (البقرة: ۱۴۸) اور دوسری جگہ فَلَا تُمَارِ فِيهِمُ إِلَّا مِرَاء (الکھف:۲۳)۔پس اس کے معنے ہیں جھگڑے اور شک اور ہلاکت کے۔