اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1023
اليه يردّ ٢٥ إبْراهِيمَ وَمُوسَى وَعِيسَى أَنْ أَقِيمُوا ۱۰۲۳ الشورى ٤٢ وَالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ وَمَا وَصَّيْنَابِةٍ كا جس کا حکم فرمایا تھا نوح کو اور جو ہم نے وحی کا بھیجی تیری طرف اور وہ جس کی وصیت کی تھی ہم نے ابراہیم اور موسیٰ کو عیسی کو ، الہی دین کو الدِّين وَلَا تَتَفَرَّقُوْا فِيْهِ كَبُرَ عَلَى قائم رکھنا اور اس میں تفرقہ نہ ڈالنا۔سخت گزرتا الْمُشْرِكِينَ مَا تَدْعُوهُمْ إِلَيْهِ الله ہے مشرکوں پر جس کی طرف تو ان کو بلاتا ہے۔بے شک اللہ کھینچ لیتا ہے اپنی طرف جس کو يَجْتَبِي إِلَيْهِ مَنْ يَشَاءُ وَيَهْدِي إِلَيْهِ مَنْ تُنِيبُ چاہتا ہے اور راہ بتا دیتا ہے اپنی طرف اس کو جو اللہ کی طرف دل لگا چکا ہے۔وَمَا تَفَرَّقُوا إِلَّا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ ۱۵۔اور امتیں جو متفرق ہوئیں تو راست بازی الْعِلْمُ بَغْيَّ بَيْنَهُمْ وَلَوْلَا كَلِمَةٌ سَبَقَتْ کا علم آئے بعد آپس کی ضد کے سبب سے اور اگر تیرے رب کی بات یعنی پیشگوئی پہلے سے مِنْ رَبَّكَ إِلَى أَجَلٍ مُّسَمًّى لَّقُضِيَ نہیں ٹھہر چکی ہوتی ایک میعاد مقرر تک تو فیصلہ بَيْنَهُم وَإِنَّ الَّذِينَ أُورِثُوا الْكِتَبَ مِنَ ہو چکا ہوتا ان میں لے اور جولوگ وارث بنائے گئے کتاب کے انبیاء کے بعد (دین) کی طرف بَعْدِهِمْ لَفِي شَكٍّ مِّنْهُ مُرِيْبٍ * سے بڑے بڑے شک میں پڑے ہوئے ہیں۔فَلِذلِكَ فَادْعُ وَاسْتَقِمْ كَمَا اُمِرْتَ ١٦ تو تو اسی دین کی طرف لوگوں کو دعوت کر اور وَلَا تَتَّبِعْ أَهْوَاءَهُمْ وَقُلْ أَمَنْتُ بِمَا مضبوط رہ ( یعنی کرتا چلا جا) جیسا تجھ کوحکم دیا گیا ہے اور ان کی گری ہوئی خواہشوں کی پیروی نہ ۚ أَنْزَلَ اللهُ مِنْ كِتَبٍ وَأُمِرْتُ لِأَعْدِل کر اور کہہ دے میں ایمان لایا ہر ایک کتاب پر بَيْنَكُمْ اللهُ رَبُّنَا وَرَبُّكُمْ لَنَا أَعْمَالُنَا جو اللہ نے اتاری (سب سورتوں پر یا اگلی کتابوں پر ) اور مجھ کو حکم ہوا ہے کہ بڑا انصاف وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ لَا حُجَّةَ بَيْنَنَا کروں تمہارے میں۔اللہ ہمارا بھی رب ہے لے یہ ختم کے معنی ہیں۔(بقیہ حاشیہ) کے ثابت کر رہا ہے اور یہ ختم نبوت ابوالانبیاء ہونے کی ایک دلیل ہے اور یہی وجہ ہے کہ صوفیا نے بیان کیا۔خیر بالذات ہمارے رسول کریم کے ہیں۔