اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1022
اليه يردّ ٢٥ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌة ۱۰۲۲ الشورى ٤٢ چ ہے مردوں کو اور وہی ہر ایک چیز کا بڑا اندازہ کرنے والا ہے۔وَمَا اخْتَلَفْتُمْ فِيْهِ مِنْ شَيْءٍ فَحُكْمُةٌ 1۔اور خلاف ورزی کی تم نے جس بات میں تو إِلَى اللهِ ذَلِكُمُ اللهُ رَبِّ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ اس کا فیصلہ اللہ ہی کے حوالہ ہے۔۔کیونکہ وہی ہے اللہ میرا رب میں نے اُسی پر توکل کیا اور اُسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔وَالَيْهِ أُنِيبُ فَاطِرُ السَّمَوتِ وَالْاَرْضِ جَعَلَ لَكُمْ ۱۲۔وہ پیدا فرمانے والا ہے آسمانوں اور زمین کا اسی مِنْ أَنْفُسِكُمْ أَزْوَاجًا وَ مِنَ الْأَنْعَامِ نے پیدا کر دیئے تمہارے لئے تمہارے ہی میں سے جوڑے اور چوپایوں میں سے جوڑے تم کو أَزْوَاجًا يَذْرَؤُكُمْ فِيْهِ لَيْسَ كَمِثْلِهِ پھیلاتا ہے اُس میں۔اُس کے جیسی تو کوئی بھی چیز شَيْءٍ ۚ وَهُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ نہیں اور وہی بڑا سننے والا ہے بڑا د یکھنے والا ہے۔لَهُ مَقَالِيدُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ يَبْسُطُ ۱۳۔آسمان اور زمین کی کنجیاں اسی کے پاس ہیں الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ وَيَقْدِرُ إِنَّهُ بِكُلِّ وہ کشادہ کر دیتا ہے روزی جس کی چاہتا ہے اور اندازے سے کر دیتا ہے جس کی چاہتا ہے۔شَيْءٍ عَلِيمٌ کچھ شک نہیں کہ وہ ہر ایک چیز کا بڑا جاننے والا ہے۔شَرَعَ لَكُمْ مِّنَ الدِّينِ مَا وَقی بِهِ نُوحًا ۱۴۔اس نے راستہ ٹھہرا دیا تمہارے لئے دین لے یہ صحابہ کے لئے پیش گوئی ہے کہ وہ دولت مند ہو جائیں گے۔یہ صحابہ کے مخالفوں کے لئے پیش گوئی ہے۔آیت نمبر ۱۲۔لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْ ؟۔اُس کے جیسی تو کوئی بھی چیز نہیں۔یہ وحدۃ الوجود مزعومہ کا رڈ ہے اور جواب ہے اَزْوَاجًا کا یعنی خدا ایسا نہیں اور سَمِيعُ الْبَصِیر وغیرہ صفات جواب ہے اس سوال کا کہ پھر خدا نہ سمیع ہوگا نہ بصیر ہوگا بلکہ وہ جامع صفات و کمال ہے اور عیب و نقصان سے پاک۔فرقہ مجسمیہ نے بہت ٹھو کر کھائی ہے جو الفاظ احادیث و آیات کو اپنے پر قیاس کر کے صفات الہیہ کو مانا ہے۔آیت نمبر ۱۴۔نُوحًا۔یہاں صرف اولوالعزم انبیاء کا ذکر ہے نہ تاریخی ترتیب اور لف و نشر مرتب ، لطیفہ۔اس میں کہ ہمارے سرکار کے ساتھ وحی کا لفظ اور دوسرے اولوالعزم انبیاء کے ساتھ وصیت کا لفظ فضیلت تامہ کو آپ