اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 95 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 95

تلك الرسل ٣ ۹۵ البقرة ٢ كَمَثَلِ جَنَّةٍ بِرَبْوَةٍ أَصَابَهَا وَابِلٌ فَاتَتْ جہاں بیچ جلد اگ جاوے اس پر زور سے برسات برسی تو وہ باغ بڑا پھل دار ہو گیا اور اگر اُس پر زور أكُلَهَا ضِعْفَيْنِ ۚ فَإِن لَّمْ يُصِهَا وَابِلٌ سے بارش نہ برسی تو اسے اوس اور ترشح (ہی بس فَطَةٌ ۖ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ ہے ) اور اللہ تمہارے اعمال کو دیکھ رہا ہے۔اَيَوَدُّ أَحَدُكُمْ أَنْ تَكُونَ لَهُ جَنَّةٌ مِّنْ ۲۶۷۔کیا تم میں سے کوئی یہ بات پسند کرتا ہے نَّخِيلٍ وَأَعْنَابٍ تَجْرِى مِنْ تَحْتِهَا کہ اُس کا ایک باغ ہو کھجوروں اور انگوروں کا بہہ رہی ہوں اس کے نیچے نہریں۔باغ والے کو الْأَنْهرُ لَهُ فِيهَا مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ اُس باغ میں سب قسم کے پھل پھلاری میسر وَاَصَابَهُ الْكِبَرُ وَلَهُ ذُرِّيَّةٌ ضُعَفَاءُ ہوں اور وہ بڑھا ہو جاوے اور اس کے چھوٹے فَأَصَابَهَا إِعْصَارٌ فِيْهِ نَارٌ فَاحْتَرَقَتْ چھوٹے ناتواں بچے ہوں پھر آپڑا اس باغ پر جھاڑوں کو جلانے والا گرم ہوا کا جھونکا جس میں كَذلِكَ يُبَيِّنَ اللهُ لَكُمُ الْأَيْتِ لَعَلَّكُمْ آگ تھی تو وہ باغ جل گیا۔اسی طرح اللہ کھول کھول کر بیان کرتا ہے تم سے آیتیں تا کہ تم غور کرو۔تَفَكَّرُونَ يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنْفِقُوا مِنْ طَيِّبَتِ مَا ۲۶۸۔اے ایمان دارو! تمہاری کمائی ہوئی چیزوں میں سے ستھری اور عمدہ چیزیں خرچ کرو اور تمہارے كَسَبْتُمْ وَمِمَّا أَخْرَجْنَا لَكُمْ مِّنَ لئے جو زمین میں سے اگائیں (وہ بھی خرچ کرو) الْأَرْضِ وَلَا تَيَمَّمُوا الْخَيْثَ مِنْهُ اور خبیث یعنی بُری چیزوں کا ارادہ نہ کرنا کہ دینے تُنْفِقُونَ وَلَسْتُمْ بِاخِذِيْهِ إِلَّا أَنْ تُغْمِضُوا لو اُس سے (فقیروں کو) حالانکہ وہ بُری چیزیں تم خود نہ لے سکو مگر لینے میں آنکھ بند کر جاؤ تو ، اور ط فِيْهِ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ حَمِيدٌ جان لو کہ اللہ بے پرواہ ہے بڑا تعریف کیا گیا ہے۔(بقیه حاشیه ) ضِعْفَيْنِ - تَثْنِيَه کثرت کے لئے ہے یعنی بہت پھل دار۔آیت نمبر ۲۶۸۔غنی۔بے پرواہ ہے یعنی تمہاری خیرات کا محتاج نہیں۔حمید بڑا تعریف کیا گیا ہے یعنی اُسے طیبات پسند تمہاری گندی سری خیرات کی چیزیں ناپسند ہیں۔