اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1021 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1021

اليه يردّ ٢٥ ۱۰۲۱ الشورى ٤٢ وَالْمَلَيْكَةُ يُسَبِّحُونَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ اور فرشتے تسبیح کرتے ہیں اپنے رب کی حمد کی اور مغفرت مانگتے ہیں ملک والوں کے لئے۔وَيَسْتَغْفِرُونَ لِمَنْ فِي الْأَرْضِ أَلَا إِنَّ اللهَ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ ) ہوشیار ہو جاؤ بے شک اللہ ہی غفور الرحیم ہے۔وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِةٍ اَوْلِيَاءَ الله ۷۔جن لوگوں نے ٹھہرا رکھے ہیں اللہ کے سوا حَفِيظٌ عَلَيْهِمْ وَمَا أَنْتَ عَلَيْهِمْ بِوَكِيْلٍ دوسرے دلی دوست، اللہ نے ان کے اعمال کو نگاہ رکھ لیا ہے تا کہ نتیجہ دیوے اور تو ان پر کچھ محافظ نہیں ہے ( کہ انہیں بہکنے نہ دے)۔وَكَذَلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ قُرْآنًا عَرَبِيًّا - اور ہم نے اسی طرح وحی کیا تیری طرف لِتُنْذِرَ أو الْقُرى وَمَنْ حَوْلَهَا وَ تُنْذِرَ قرآن عربی زبان میں تاکہ تو مکہ کے رہنے أُمَّ والوں کو ڈرائے اور جو اس کے گردا گرد ہیں تمام يَوْمَ الْجَمْعِ لَا رَيْبَ فِيهِ ۖ فَرِيقٌ فِي الْجَنَّةِ دنیا والوں کو اور مجمع کے دن سے ڈرائے جس وَفَرِيقٌ فِي السَّعِيرِ کے ہونے میں کچھ شک نہیں۔ایک ٹکڑی بہشت میں جائے گی اور ایک جہنم میں۔وَلَوْ شَاءَ اللهُ لَجَعَلَهُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً 9۔اور اللہ چاہتا تو سب لوگوں کو ایک ہی ۹۔ولكِنْ يُدْخِلُ مَنْ يَشَاءُ فِي رَحْمَتِهِ جماعت بنا دیتا لیکن وہ داخل فرماتا ہے جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں (یعنی نیک بختوں کو) وَالظَّلِمُونَ مَا لَهُمْ مِنْ وَلِي وَلَا نَصِيرٍ۔اور بے جا کام کرنے والوں کا تو کوئی بھی دلی دوست اور مددگار نہیں (نہ اللہ نہ غیر اللہ )۔اَمِ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِةٍ أَوْلِيَاءَ فَالله ۱۰۔کیا انہوں نے ٹھہرا رکھے ہیں اللہ کے سوا دلی هُوَ الْوَلِيُّ وَهُوَ يُحْيِ الْمَوْلى وَهُوَ عَلى دوست پس دلی دوست تو اللہ ہی ہے جو زندہ کرتا ے یعنی اللہ کی طرف سے جبر نہیں جبر ہوتا تو ہدایت پر ہوتا۔آیت نمبر ۸ - يَوْمَ الْجَمْع - مجمع کا دن۔قیامت یا جنگ احزاب۔آیت نمبر ۱۰۔اَلوَلی۔دلی دوست۔آنحضرت کا فرمانا کہ اگر میں دنیا میں کسی کو دوست رکھتا تو ابو بکر کو رکھتا۔اس آیت کے موافق ہے یعنی دلی دوست۔جیسا کہ اس آیت شریف سے معلوم ہوتا ہے ورنہ اخوت اسلامی اور قرابت وغیرہ تو ثابت ہے۔