اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1020 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1020

اليه يردّ ٢٥ ۱۰۲۰ الشورى ٤٢ سُوْرَةُ الشُّورى مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ اَرْبَعٌ وَخَمْسُونَ آيَةً وَّ خَمْسَةُ رُكُوعَاتٍ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورۃ شوری کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اس عظیم الشان اللہ کے نام سے جو رحمن اور رحیم ہے۔حوة عشق ۲۔جو بات ہونے والی تھی وہ ہو چکی۔۔(اگر ) وعدۂ ساعت قیامت نہ ہوتا۔كَذَلِكَ يُوحَى إِلَيْكَ وَإِلَى الَّذِينَ مِنْ ۴- اسی طرح اللہ وحی بھیجتا ہے تیری طرف قَبْلِكَ اللهُ الْعَزِيْزُ الْحَكِيمُ ) اور تجھ سے پہلوں کی طرف وہ اللہ جو زبر دست حکمت والا ہے۔لَهُ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَهُوَ ۵۔اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ ہے اور وہی بڑا عالی مرتبہ عالی درجہ ہے۔تَكَادُ السَّموتُ يَتَفَطَرْنَ مِنْ فَوْقِهِنَّ ۶۔معلوم ہوتا ہے کہ آسمان پھٹ پڑیں اوپر سے لے بارش سخت ہو یہ بدر کے متعلق پیش گوئی ہے۔آیت نمبر ۲۔حُمَ - حَافِظُ الْكِتَابِ مُنْزِلُ الْكِتب يا حَمِيدٌ مَجِيد يا حَامى و مُنتقم یا تیرا حافظ ہوں (اے) محمد۔آیت نمبر ۳۔عشق - ع سے وعدہ ، س سَاعَة - ق ، قِيَامَة باع سے عَلِيٌّ ، عَلِيْمٌ ، عَظِيمٌ اور عَزِيزٌ اورس سے سَمِيعٌ اور ق سے قَادِرٌ، قَدِيرٌ ، قَهَّارٌ وغیرہ اشارات وحی۔آیت نمبر ۵ - لَهُ مَا فِي السَّمواتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ۔اس کا ہے جو کچھ آسمان اور زمین میں ہے۔تیری مخالفت میں کسی کو اسباب پر گھمنڈ ہوگا تو زمینی اور آسمانی تمام اسباب ہمارے ہی تحت قدرت میں ہیں اور زمین و آسمان ہمارے ہی دست قدرت میں ہیں۔پانی برسا صحابہؓ کو ملا کیونکہ انہوں نے گڑھے کھود رکھے تھے۔ہوا ئیں تیز چلیں آنکھوں میں ریت پڑ گئی جنگ میں جدھر کفار کا منہ تھا اُدھر شاہسوار آفتاب اپنی کرنوں کے بھالے ان روسیا ہوں پر چلا رہا تھا۔منجانب اللہ آسمانی و زمینی تائید ہوئی۔آیت نمبر 1 - يَتَفَظَرْنَ۔پھٹ پڑیں۔اس میں عذاب کی شدت کا بیان ہے۔جب یہ حالت ہے تو دیر کیوں؟ جس کی تین وجہ قرآنی معلوم ہوتی ہیں (۱) ایک تو وَاَنْتَ فِيْهِمْ (الانفال ۳۴۰) (۲) لَهُ مُعَقِّبْتٌ مِّنْ بَيْنِ يَدَيْهِ (الرعد: (۱۲) (۳) وَالْمَلَيْكَةُ يُسَبِّحُونَ (الشورى :۲) (۴) إِنَّ اللَّهَ لَا يُغَيْرُ (الرعد:۱۲)-