اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1019
اليه يردّ ٢٥ 1+19 حم السجدة ٤١ أَلَا إِنَّهُمْ فِي مِرْيَةٍ مِنْ لِقَاءِ رَبِّهِمْ ۵۵۔یہ لوگ بڑے شک میں پڑے ہوئے ہیں ألَا إِنَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ مُّحِيْظن اپنے رب کی ملاقات (و دیدار ) سے۔سن رکھو کہ بے شک اللہ سب ہی چیز کو گھیرے ہوئے ہے۔آیت نمبر ۵۵- محیط۔ہر چیز اس کے قابو اور اختیار میں ہے۔احاطہ کسائی نہیں بلکہ علمی وقدرتی۔