اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1017 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1017

اليه يردّ ٢٥ 1+12 السجدة ٤١ وَضَلَّ عَنْهُم مَّا كَانُوا يَدْعُونَ مِنْ قَبْلُ ۴۹۔اور بھٹک گیا اُن سے جس کو وہ پکارا کرتے تھے پہلے سے اور انہوں نے معلوم کر لیا کہ کہیں وَظَنُّوا مَا لَهُمْ مِّنْ مَّحِيصٍ بھاگنے کی جگہ نہیں۔لَا يَسْمُ الْإِنْسَانُ مِنْ دُعَاءِ الْخَيْرِ وَإِن ۵۰ - انسان تھکتا نہیں بھلائی مانگنے سے اور اگر اس کو کوئی برائی پہنچ جائے تو آس توڑ دے مَّسَّهُ الشَّرُّ فَيَوْسٌ قَنُوطٌ نا اُمیدی کے آثار دکھا کر۔وَلَبِنْ أَذَقْنُهُ رَحْمَةً مِنَّا مِنْ بَعْدِ ضَرَّاءَ ۵۱۔اور اگر ہم اس کو اپنی رحمت کا مزہ چکھا دیں اس مصیبت کے بعد جو اس کو پہنچی تو کہنے لگے یہ مَسَّتْهُ لَيَقُولَنَّ هَذَا لِي وَمَا أَظُنُّ ہے میرے لائق اور میں نہیں سمجھتا کہ قیامت السَّاعَةَ قَابِمَةً وَلَبِنْ تُجِعْتُ إِلى رَبِّي قائم ہو اور فرض کرو کہ میں اللہ کے پاس لوٹا یا إِنَّ لِي عِنْدَهُ لَلْحُسْنَى فَلَنُنَبِيَّنَ الَّذِينَ بھی جاؤں تو کچھ شک نہیں کہ میرے لئے اس کے پاس بھی نیکی ہی ہوگی تو ہم ضرور ضرور بدلہ كَفَرُوا بِمَا عَمِلُوْا وَلَنُذِيقَنَّهُمْ مِنْ دیں گے منکروں کو جو کچھ انہوں نے کیا ہے اور بے شک ہم ان کو چکھائیں گے سخت عذاب۔عَذَابِ غَلِيظ وَنَا بِجَانِبِهِ ۚ وَإِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ فَذُو وَإِذَا أَنْعَمْنَا عَلَى الْإِنْسَانِ أَعْرَضَ ۵۲۔اور جب ہم احسان فرماتے ہیں آدمی پر تو منہ پھیر لیتا ہے اور پہلو بدل جاتا ہے اور جب اس کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ بڑی لمبی دُعَاءِ عَرِيضِ چوڑی دعائیں مانگنے لگتا ہے۔آیت نمبر ۵۰۔قنوط۔اس توڑ دے۔ان آیتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ جب مصیبت آ جائے تو آدمی خدا کی رحمت سے نا امید نہ ہو جائے۔انسان کی عادت ہے وہ یہی کہتا ہے کہ میرا کوئی قصور نہیں۔خدا نے پھلوں کی مثال دے کر سمجھایا کہ پکنے سے پہلے کتنے پھل ضائع ہو جاتے ہیں۔کسی میں پکنے کے بعد کیڑا لگ جاتا ہے وغیرہ۔اسباب و امراض اور جب خدا کی رحمت اپنے پر زیادہ دیکھے تو گھمنڈ نہ کرے اور بُری گھڑی سے ڈرتا رہے اور اپنے کو خدا کا مقرب مغرورانہ حیثیت سے نہ سمجھے اور فراغت کے وقت میں خدا کو بھول نہ جائے بلکہ اس وقت میں بھی دعا میں لگار ہے اور صرف تکلیف ہی میں لمبی چوڑی دعا ئیں نہ مانگے بلکہ حفظانِ صحت کے طور پر فراغت میں زیادہ دعائیں کیا کرے تا کہ بقائے حالت حاصل رہے۔