اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1015
فمن اظلم ٢٤ ۱۰۱۵ السجدة ٤١ إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِالذِكْرِ لَمَّا جَاءَ هُمْ ۴۲۔جن لوگوں نے حق چھپایا اور انکار کیا قرآن کا جب وہ ان کے پاس آیا اور کچھ شک نہیں وَإِنَّهُ لَكِتُبُ عَزِيزٌ کہ وہ بڑی عزت دار کتاب ہے۔لا يَأْتِيْهِ الْبَاطِلُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَلَا مِنْ ۴۳ - جھوٹ اس کے پاس آنے ہی نہیں پاتا نہ آگے سے نہ پیچھے سے سی۔یہ اتاری ہوئی بڑے خَلْفِهِ تَنْزِيلٌ مِنْ حَكِيمٍ حَمِيدِ حکمت والے تعریف کئے گئے کی ہے۔مَا يُقَالُ لَكَ إِلَّا مَا قَدْ قِيلَ لِلرُّسُلِ ۴۲۔(اے پیارے محمدؐ ) تجھ سے بھی وہی بات کہی جاتی ہے جو اگلے رسولوں سے کہی گئی تھی مِنْ قَبْلِكَ إِنَّ رَبَّكَ لَذُو مَغْفِرَةٍ بے شک تیرا رب مغفرت والا بھی ہے اور درد ناک عذاب دینے والا ہے۔وذُو عِقَابِ اليْمِ وَلَوْ جَعَلْنَهُ قُرْانًا أَعْجَمِيًّا لَقَالُوا لَوْلَا ۴۵۔اور اگر ہم اس قرآن کو عجمی زبان میں فَصْلَتْ أَيْتُهُ وَ أَعْجَيٌّ وَعَرَبِيٌّ قُل اتارتے تو بھی یہ ضرور کہتے کہ کیوں نہیں کھول کھول کر بیان کی گئیں اس کی آیتیں۔آدمی تو هُوَ لِلَّذِينَ امَنُوا هُدًى وَشِفَاءٍ وَالَّذِيْنَ عجمی ہو اور قرآن عربی۔تو جواب دے کہ قرآن لَا يُؤْمِنُونَ فِى أَذَانِهِمْ وَقُرُ وَهُوَ تو ایمان والوں ہی کے لئے ہدایت ہے اور شفا ہے۔اور جو ایمان نہیں لاتے اُن کے کانوں میں عَمَّى أُولَيكَ يُنَادَوْنَ مِنْ عَلَيْهِمْ عَنِّى مَّكَانٍ بَعِيدة تو بہرا پن ہے اور ان کے حق میں اندھا پن ہے گویا یہ لوگ پکارے جاتے ہیں دور جگہ سے ہے۔وَلَقَدْ أَتَيْنَا مُوسَى الْكِتَبَ فَاخْتُلِفَ فِيْهِ ۴۶۔اور بے شک ہم نے موسیٰ کو عطا فرمائی کتاب ے کہ نہ اگلے اس میں کچھ ملا سکے نہ پچھلے اس میں کچھ ملا سکے۔تو اس میں بھی اختلاف کیا گیا (یعنی توریت یعنی ان کو ہم قرآن نہیں دیا گیا اور ایک موہوم سی اس کی آواز سنتے ہیں۔آیت نمبر ۴۲ - كِتَب عَزِیز۔وہ بڑی عزت دار کتاب ہے۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جو قرآن پر عمل نہیں کرتے اور اس کی تعظیم نہیں کرتے وہ ذلیل ہوں گے اور ان کے کفر کا ڈر ہے۔آیت نمبر ۴۵۔وَ أَعْجَمِيٌّ وَعَرَبِيٌّ۔آدمی تو غیر عرب ہو اور کلام عربی ہو۔کسی طرح چین نہیں۔عربی ہو تو مجھی مانگیں عجمی ہو تو عربی مانگیں۔