اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1014
فمن اظلم ٢٤ ۱۰۱۴ - 1 حم السجدة ٤١ لِلْقَمَرِ وَاسْجُدُوا لِلهِ الَّذِى خَلَقَهُنَّ نہ چاند کو اور سجدہ کر واللہ ہی کو جس نے ان کو پیدا فرمایا اگر تم اسی کی عبادت کرنا چاہتے ہو۔إِنْ كُنْتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ فَإِنِ اسْتَكْبَرُوا فَالَّذِيْنَ عِنْدَ رَبِّكَ ۳۹ پس اگر منکر تکبر کریں (تو کیا ہوا) جو يُسَبِّحُونَ لَهُ بِالَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَهُمْ لَا تیرے رب کے پاس والے مقرب ہیں وہ تو اسی کی تسبیح کرتے رہتے ہیں رات دن اور وہ تھکتے يَسْتَمُونَ السجدة ١١ اور اکتاتے نہیں۔وَ مِنْ اليَةِ أَنَّكَ تَرَى الْأَرْضَ خَاشِعَةً ۴۰۔اور اُس کی نشانیوں سے یہ ہے کہ تو دیکھتا فَإِذَا أَنْزَلْنَا عَلَيْهَا الْمَاءَ اهْتَزَّتْ ہے زمین کو عاجز مٹی پھر جب ہم نے اُس پر ا تا را پانی تو وہ لہلہاتی اور پھولتی پھلتی ہے۔وَرَبَتْ إِنَّ الَّذِي أَحْيَاهَا لَمُحْيِ بے شک جس نے زندہ کر دیا زمین کو وہی الْمَوْتَى إِنَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ مردوں کو جلانے والا ہے کچھ شک نہیں کہ اللہ بڑا اندازہ کرنے والا ہے۔إِنَّ الَّذِينَ يُلْحِدُونَ فِي ابْتِنَا لَا يَخْفَونَ ٤١ - جو لوگ ہیر پھیر کر غلط مطلب ثابت کرنا عَلَيْنَا ۖ أَفَمَنْ يُلْقَى فِي النَّارِ خَيْرٌ أَمْ مَنْ چاہتے ہیں ہماری آیتوں میں لے وہ ہم سے چھپے ہوئے نہیں بھلا جو شخص آگ میں ڈال دیا لا يَأْتِ أَمَايَوْمَ الْقِيِّمَةِ اِعْمَلُوْا مَا شِئْتُم جائے وہ بہتر ہے یا وہ شخص جو آئے گا قیامت کے دن امن چین سے۔خیر کر لو جو تمہیں کرنا ہے إِنَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ کچھ شک نہیں کہ تمہارے سب کر توت اللہ دیکھ ہی رہا ہے۔لے اور صاف اور سیدھے معنی کو بلا ضرورت چھوڑ دیتے ہیں۔آیت نمبر ۴۰۔رَبَتْ۔لہلہاتی ، پھلتی پھولتی۔یہ مثال نبوت کی دی گئی ہے کہ وحی کا پانی آ کر انہیں سرسبز و بار آور کر دیتا ہے۔آیت نمبر ۴۔يُلْحِدُونَ۔لوگ ہیر پھیر کر غلط مطلب ثابت کرتے ہیں۔جیسے تَوَفِّی کے معنے تمام قرآن اور حدیث اور اقوال صحابہ اور اقوال عرب کے برخلاف خاص عیسی علیہ السلام کے لئے زندہ آسمان پر اٹھانے کے کئے جاتے ہیں۔جو الحاد فی آیت اللہ ہے۔نَعُوذُ بِاللهِ مِنْهَا۔