اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1013 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1013

فمن اظلم ٢٤ ۱۰۱۳ حم السجدة ٤١ نُزُلًا مِن غَفُورٍ رَّحِيمة ۳۳۔یہ غفورالرحیم کی طرف سے ناشتہ اور مہمانی ہے۔وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِمَّنْ دَعَا إِلَى اللهِ ۳۴۔اور اُس سے بہتر کس کی بات ہوسکتی ہے جو وَعَمِلَ صَالِحًا وَقَالَ إِنَّنِي مِنَ الْمُسْلِمِينَ اللہ کی طرف بلائے اور بھلے کام کرے اور کہے میں تو فدائی فرمانبرداروں میں سے ہوں۔وَلَا تَسْتَوِي الْحَسَنَةُ وَلَا السَّيِّئَةُ ادْفَعْ ۳۵۔اور نیکی بدی تو برابر نہیں ہوسکتی۔بُری بات کو ایسی بات سے دفع کیا کر جو بہت بھلی ہو بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ فَإِذَا الَّذِي بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ جب تو ایسا کرے گا تو وہ شخص کہ تجھ میں اور اُس عَدَاوَةٌ كَأَنَّهُ وَلِيُّ حَمِيمٌ میں دشمنی ہے ( تیرا) گاڑھا دوست بن جائے گا گویا کہ وہ تیرادلی دوست ہے۔وَمَا يُلَقَّهَا إِلَّا الَّذِيْنَ صَبَرُوا وَمَا ٣٦۔اور یہ خصلت انہیں کو دی جاتی ہے جو نیکی پر يُلَقُهَا إِلَّا ذُو حَظِّ عَظِيمٍ جمے رہتے ہیں اور بدیوں سے بچتے ہیں اور یہ (بات) تو بڑے ہی خوش نصیب لوگوں کو ملتی اور سکھائی جاتی ہے۔وَإِمَّا يَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَنِ نَزْغٌ ۳۷۔اور اگر تجھ کورو کے شیطان کی طرف سے کوئی فَاسْتَعِذْ بِاللهِ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ وسوسہ تو تو اللہ کی پناہ مانگ (یعنی کثرت سے استغفار کر) بے شک وہ بڑا سننے والا ہے ( مضطر کی دعا) بڑا جاننے والا ہے (نیک نیتی کا)۔وَمِنْ أَيْتِهِ الَّيْلُ وَالنَّهَارُ وَالشَّمْسُ ۳۸۔اور اُس کی نشانیوں میں سے رات اور دن وَالْقَمَرُ لَا تَسْجُدُوا لِلشَّمْسِ وَلَا اور سورج اور چاند ہیں۔تو تم سجدہ کر وسورج کو آیت نمبر ۳۶ - وَمَا يُلَهَا الخ۔یہ خصلت انہیں کو ملتی ہے جو صابر ہیں۔یعنی مرکز سے نہ ہٹیں۔سیدھے رستہ پر چلتے رہیں۔استغفار ولا حول کی مزاولت کریں۔استغفار کے معنے حضرت مسیح موعود نے بار بار یہی فرمائے ہیں کہ جو غلطیاں کبھی ہو چکیں اللہ ان کے بدنتائج سے محفوظ رکھے اور آئندہ گناہ ہی سے بچنے کی تو فیق عنایت فرمائے۔