اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1012 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1012

فمن اظلم ٢٤ ۱۰۱۲ حم السجدة ٤١ وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ أَسْوَاَ الَّذِى كَانُوا چکھائیں گے اور ان کو سزا دیں گے ضرور ضرور اُن کے بُرے عملوں کے سبب سے جو وہ کیا يَعْمَلُونَ کرتے تھے۔ذلِكَ جَزَاءُ أَعْدَاءِ اللهِ النَّارُ لَهُمْ فِيهَا -۲۹ یہی سزا ہے اللہ کے دشمنوں کی (یعنی دَارُ الْخُلْدِ جَزَاءً بِمَا كَانُوا بِايْتِنَا (دوزخ) اُس میں وہ ہمیشہ رہیں گے اُس کی سزا جو ہماری آیتوں کا زبر دستی انکار کیا کرتے تھے۔يَجْحَدُونَ وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوْا رَبَّنَا آرِنَا الذَيْنِ ۳۰۔اور وہ کہیں گے اے ہمارے رب ! ہمیں امراء اور غرباء یعنی جن وانس کو دکھا جنہوں نے أضَلُّنَا مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ نَجْعَلْهُمَا ہم کو گمراہ کیا۔ہم ان دونوں کو اپنے پیروں کے تَحْتَ أَقْدَامِنَا لِيَكُونَا مِنَ الْأَسْفَلِينَ في مسل ڈالیں اور کھندل ڈالیں تا کہ وہ زیادہ نیچے درجہ والوں میں سے ہو جائیں ذلیل۔إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا ۳۱۔کچھ شک نہیں کہ جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَبِكَةُ إِلَّا تَخَافُوا وَلَا رب تو اللہ ہی ہے (پھر سب کا دھیان اور مطلق گناہ چھوڑ دیا ) اور اسی حالت پر جمے رہے تو ان تَحْزَنُوا وَاَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ الَّتِى كُنتُمْ پر فرشتے اترتے ہیں (یہ کہتے ہوئے ) کہ آپ خوف نہ کریں اور دل میں رنجیدہ نہ ہوں اور تُوعَدُونَ خوشخبری سنیں اُس جنت کی جس کا آپ سے وعدہ ہو چکا ہے۔نَحْنُ أَوْلِيَؤُكُمْ فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا وَفِي ٣٢۔ہمیں تمہارے دلی دوست ہیں دنیا کی الْآخِرَةِ ۚ وَلَكُمُ فِيهَا مَا تَشْتَهِی زندگی میں بھی اور آخرت میں بھی اور تمہارے أَنْفُسُكُمْ وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَدَّعُوْنَ لئے وہاں موجود ہو گا جو کچھ تم مانگو گے۔آیت نمبر ۳۱ - ربنا الله۔جنہوں نے کہا کہ ہمارا رب تو اللہ ہی ہے۔ملائکہ کا تعلق اور نزول وحی اہل اللہ کے لئے ہے۔رسول اللہ علہ کے بعد یہ امر بہت زور شور سے جاری ہوا۔ان گنت ملہم اور اولیاء ہوئے تا اینکہ مسیح موعود بھی آ گیا اور ا بھی قیامت تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔دریا نہیں کار بند ساقی یہ بحر کرم فزا ہے باقی