اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1010
فمن اظلم ٢٤ 1+1+ حم السجدة ٤١ عَلَى الْهُدَى فَأَخَذَتْهُمْ ضَحِقَةُ الْعَذَابِ اندھا رہنے کو اچھا سمجھا راستہ دیکھنے سے۔تو اُن کو ذلّت کے عذاب نے پکڑ لیا اُن بُرے کرتوتوں کی وجہ سے جو وہ کرتے تھے۔الْهُوْنِ بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ وَنَجَّيْنَا الَّذِينَ آمَنُوْا وَكَانُوا يَتَّقُونَ۔اور ہم نے بچالیا ان کو جو ایمان لائے اور 19۔متقی بنے رہے۔وَيَوْمَ يُحْشَرُ أَعْدَاءُ اللهِ إِلَى النَّارِ فَهُمْ ۲۰۔جس دن ہانکے جائیں گے اللہ کے دشمن آگ کی طرف پھر وہ دھکیلے جائیں گے ٹکڑے يُوزَعُونَ ٹکڑے کر کے۔حَتَّى إِذَا مَا جَاءُوهَا شَهِدَ عَلَيْهِمْ ۲۱۔یہاں تک کہ جب دوزخ پر پہنچ جائیں گے سَمْعُهُمْ وَأَبْصَارُهُمْ وَجُلُودُهُمْ بِمَا تو اُن کے کان گواہی دیں گے (یا اُن کے مخبر ) اور ان کی آنکھیں ( اُن کے جاسوس ) اور ان کی كَانُوا يَعْمَلُونَ جلد میں عام یا عضو مخصوص ) ان اعمال کی جو وہ کرتے تھے۔وَقَالُوا لِجُلُودِهِمْ لِمَ شَهِدتُّمْ عَلَيْنَا ۲۲۔اور وہ کہیں گے اپنے جسموں سے تم نے قَالُوا انْطَقَنَا اللَّهُ الَّذِي أَنْطَقَ كُلَّ شَيْءٍ کیوں گواہی دی ہمارے مقابلہ میں۔وہ جواب دیں گے ہم کو اسی نے بات کرا دی جس نے گویا و هُوَ خَلَقَكُمُ أَوَّلَ مَرَّةٍ وَ إِلَيْهِ کر دیا ہر ایک چیز کو۔اُسی نے پیدا کیا تم کو اؤل مرتبہ اور تم اُسی کی طرف لوٹائے جاتے ہو۔تُرْجَعُونَ وَمَا كُنْتُمْ تَسْتَتِرُونَ أَنْ يَشْهَدَ عَلَيْكُمْ ۲۳۔اور تم اس خوف سے پردہ نہیں کیا کرتے سَمْعُكُمْ وَلَا أَبْصَارُكُمْ وَلَا جُلُودُكُمْ تھے کہ تم پر گواہی دیں گے تمہارے کان اور آنکھیں اور چمڑے لیکن تم نے یقین کر لیا تھا وَلكِنْ ظَنَنْتُمْ أَنَّ اللهَ لَا يَعْلَمُ كَثِيرًا کہ اللہ جانتا ہی نہیں بہت سے وہ کام جو مِمَّا تَعْمَلُونَ کرتے ہوئے۔ا یعنی گناہ چھپ کر کرنا اللہ کے خوف سے نہ تھا بلکہ لوگوں کے اور یہ شرک وکفر ہے۔آیت نمبر ۲۳- ظَنَنتُم - گمان کیا تم نے۔ہر بدی جناب الہی یا مامور من اللہ پر بدگمانی کرنے سے پیدا ہوتی ہے جس سے ایمان جاتا رہتا ہے کیونکہ وہ اصل ایمان بالغیب ہے۔