اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1009
فمن اظلم ٢٤ 10+9 1- السجدة ٤١ السَّمَاءِ الدُّنْيَا بِمَصَابِيحَ وَحِفْظًا ذَلِكَ آسمان میں اُس کا حکم اور انتظام اور آراستہ کر دیا دنیا تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ کے آسمان کو چراغوں سے ستاروں کے اور محفوظ بنایا۔یہ بڑے زبر دست دانا کے اندازے ہیں۔فَإِنْ أَعْرَضُوا فَقُلْ أَنْذَرْتُكُمْ صِعِقَةً ۱۴۔پھر اگر وہ منہ پھیریں تو کہہ دے کہ میں نے تم کو ڈرایا ہے ایک ایسے عذاب سے جیسے عاد مِثْلَ صُحِقَةِ عَادٍ وثَمُوْدَةٌ اور ثمود کی قوم پر ہوا تھا۔إذْ جَاءَ تُهُمُ الرُّسُلُ مِنْ بَيْنِ اَيْدِيهِمْ ۱۵ - جب اُن کے پاس رسول آئے اُن کے وَمِنْ خَلْفِهِمْ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا اللَّهَ آگے اور پیچھے سے اور سنایا کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو۔وہ بولے اگر ہمارا رب چاہتا تو قَالُوْالَوْ شَاءَ رَبُّنَا لَانْزَلَ مَلَيْكَةً فَإِنَّا فرشتے اتارتا۔تو ہم تو اس دین کو جو تمہارے ساتھ بھیجا گیا ہے مانتے نہیں۔بِمَا أُرْسِلْتُمْ بِهِ كَفِرُونَ فَأَمَّا عَادٌ فَاسْتَكْبَرُوا فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ ١٦ لیکن عاد نے ناحق زمین میں تکبر کیا اور الْحَقِّ وَقَالُوْا مَنْ اَشَدُّ مِنَّا قُوَّةً أَوَلَمْ کہنے لگے وہ کون ہے جو ہم سے زیادہ ہے قوت میں؟ کیا انہوں نے دیکھا نہیں کہ وہ اللہ ہے يَرَوْا أَنَّ اللهَ الَّذِي خَلَقَهُمْ هُوَ اَشَدُّ جس نے ان کو پیدا کیا اور وہی ان سے زیادہ ط۔مِنْهُمْ قُوَّةً وَكَانُوا بِايْتِنَا يَجْحَدُونَ زور آور ہے اور وہ ہماری آیتوں میں زبر دستی انکار کرتے رہے۔فَأَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيحًا صَرْصَرًا فِي ۱۷۔پھر ہم نے ان پر زور کی ہوا بھیجی لے منحوس أَيَّامٍ نَّحِسَاتٍ لِنُذِيقَهُمْ عَذَابَ وقوں میں تاکہ ہم ان کو چکھائیں ذلت کا عذاب یہیں دنیا کی زندگی میں اور آخرت کا الْخِزْيِ فِي الْحَيُوةِ الدُّنْيَا وَلَعَذَابُ عذاب تو بڑا ہی رسوا کرنے والا ہے اور ان کو الْآخِرَةِ أخْرَى وَهُمْ لَا يُنْصَرُونَ کہیں مدد بھی نہ ملے گی۔وَأَمَّا ثَمُودُ فَهَدَيْنَهُمْ فَاسْتَحَبُّوا الْعَى ۱۸ لیکن نمود کو ہم نے راستہ بتلایا تو انہوں نے ے جنگ بدر کے متعلق پیش گوئی۔آیت نمبر ۱۸۔اَلعَلی۔اندھا پن۔یہ صریح خود اختیاری کا ثبوت ہے کہ کوئی چیز اختیاری قوتوں میں نہیں۔