اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1008 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1008

فمن اظلم ٢٤ حم السجدة ٤١ اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ لَهُمْ ۹۔بے شک جن لوگوں نے اللہ کو مانا اور بھلے کام کئے ان کے لئے ایسا اجر ہے جو موقوف أَجْرُ غَيْرُ مَمْنُونٍ ہونے والا نہیں ( دائمی اور غیر منقطع ہے)۔قُلْ أَنَّكُمْ لَتَكْفُرُونَ بِالَّذِي خَلَقَ ۱۰۔کہہ دے کیا تم اس کا انکار کرتے ہو جس نے پیدا کیا زمین کو دو روز میں لے (یعنی دو حالتوں میں) الْأَرْضَ فِي يَوْمَيْنِ وَتَجْعَلُونَ لَهُ اَنْدَادًا ذَلِكَ رَبُّ الْعَلَمِينَ اور تم مقرر کرتے ہو اللہ کے لئے برابر والا۔وہی تو جہانوں کو آہستہ آہستہ کمال کی طرف پہنچانے والا ہے ( تو اس کا برابر والا ہی کون ہے)۔وَجَعَلَ فِيهَا رَوَاسِيَ مِنْ فَوْقِهَا وَبَرَكَ 11 اور پیدا کر دیئے زمین میں پہاڑ سے اور اس ۱۱۔کے اندر برکت رکھی اور اس میں ٹھہرا دی رہنے فِيهَا وَقَدَّرَ فِيْهَا أَقْوَاتَهَا فِي أَرْبَعَةِ والوں کے لئے خوراک۔یہ سب چار وقتوں أَيَّامٍ سَوَاءَ لِلسَّابِلِينَ میں ہوا۔پورا ہو گیا سوال کرنے والوں کے لئے جواب۔ثُمَّ اسْتَوَى إِلَى السَّمَاءِ وَهِيَ دُخَانُ ۱۲۔پھر متوجہ ہوا آسمان کی طرف اور وہ دھواں تھا پھر اس کو اور زمین کو حکم دیا کہ خوشی سے یا زبر دستی فَقَالَ لَهَا وَلِلْأَرْضِ انْتِيَا طَوْعًا اَوْ كَرْهًا قَالَتَا أَتَيْنَا طَابِعِيْنَ حاضر ہو جاؤ۔دونوں نے عرض کی ہم تو بخوشی حاضر ہیں۔فَقَضْهُنَّ سَبْعَ سَمَوَاتٍ فِي يَوْمَيْنِ ۱۳۔پھر سات آسمان بنادئیے (اسی طرح زمین) وَأَوْحَى فِي كُلِّ سَمَاءِ أَمْرَهَا وَزَيَّنَا پھر اُن کو بنادیا دو وقتوں میں اور بھیج دیا ہر ایک ے پہلے سیال گیس کی طرح تھی دوسرے وقت منجمد ہوئی۔یہ دو دن ہوئے۔یعنی پھر جمادات سے یہ تیسرا دن ہے۔ے یعنی زمین میں پھر نباتات و حیوانات پیدا ہوئے یہ چوتھا دن ہے۔پانچواں دن آسمان بنے کا اور چھٹا ز مین بنے کا توریت کے موافق یہ چھ دن ہو گئے۔آیت نمبر ۱۲ - ثم۔یہاں ثم تراقی کے لئے نہیں۔فَقَالَ لَهَا۔دیکھو قَالَ عام ہے۔زبان سے کہنے ہی کے ساتھ مخصوص نہیں۔انتيا - حاضر ہو جاؤ۔اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آسمان اور زمین دونوں متحرک ہیں۔