اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1007 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1007

فمن اظلم ٢٤ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ ) 1++2 السجدة ٤١ جس کی آیتیں ( یعنی ) قرآن عربی اُن لوگوں کے لئے جو جانیں۔بَشِيرًا وَنَذِيرًا ۚ فَأَعْرَضَ اَكْثَرُهُمْ -۵ وه قرآن دوستوں کو خوش خبری سنانے والا ۵۔دشمنوں کو ڈرانے والا ہے پھر بہتوں نے ان میں فَهُمْ لَا يَسْمَعُونَ سے منہ پھیر لیا پس وہ سنتے ہی نہیں۔وَقَالُوا قُلُوْبُنَا فِي آكِنَّةٍ مِمَّا تَدْعُونَاً - اور کہتے ہیں ہمارے تو دل پردوں میں ہیں۔إِلَيْهِ وَفِي أَذَانِنَا وَقْرُ وَ مِنْ بَيْنِنَا وَبَيْنِكَ اس خبر سے جس کی طرف تم ہم کو بلاتے ہو اور ہمارے کانوں میں ڈانٹ لگے ہیں بوجھ ہے اور حِجَابٌ فَاعْمَلُ إِنَّنَا عَمِلُوْنَ ہمارے اور تمہارے درمیان پردہ ہے۔تو تو کر ہم بھی کرنے والے ہیں۔قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ يُوحَى إِلَى۔تو کہہ دے میں آدمی ہوں تمہیں جیسا ہاں ے۔أَنَّمَا الْهُكُمْ إِلهُ وَاحِدٌ فَاسْتَقِيْمُوا إِلَيْهِ میری طرف وحی کی جاتی ہے اس کے سوا نہیں کہ تمہارا معبود وہی اکیلا معبود ہے تو تم اسی کی وَاسْتَغْفِرُوهُ وَوَيْلٌ لِلْمُشْرِكِيْنَ ) طرف سیدھے ہو جاؤ اور اسی سے اپنی حفاظت طلب کرو اور مشرکوں پر تو افسوس ہے۔الَّذِينَ لَا يُؤْتُونَ الزَّكَوةَ وَهُمْ بِالْآخِرَةِ - جو زکوۃ نہیں دیتے اور وہ آخرت کے بھی۔هُمْ كُفِرُونَ منکر ہیں۔ا یعنی تجھ سے جو تد بیر بنے تو کر اور ہم بھی تدبیر کر رہے ہیں۔آیت نمبرے۔مِثْلُكُمْ۔تمہارے جیسا۔رسول کی دو حالتیں ہوتی ہیں۔وحی الہی اور رسالت کی حیثیت سے ان کا مخالف۔کافر۔فاسق۔فاجر۔منکر۔مرتد باغی ہے اور بشریت کی حیثیت سے نہیں عام معاملات میں مومنوں کے ساتھ آپ شریک ہیں اور شَاوِرُهُمُ في الأمر آپ کو حکم ہے یہاں تفرقہ حدیث سے معلوم ہو جاتا ہے جیسا آپ نے فرمایا ہے شرک نہ کرنا مجھے خدایا خدا کے جیسا نہ سمجھنا۔آیت نمبر ۸ - بالأخرة الخ۔وہ آخرت کے منکر ہیں۔معلوم ہوتا ہے زکوۃ نہ دینے والے بھی کافر ہیں جیسے نماز نہ پڑھنے والے مشرک ہیں کیونکہ آیا ہے اَقِیمُوا الصَّلوةَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ (الروم ٣٢) اور جھوٹ کو بھی شرک کے قریب بیان کیا ہے فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَ اجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّوْرِ (الحج: ٣١) -