اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1005
فمن اظلم ٢٤ ۱۰۰۵ المؤمن ٤٠ بِمَا عِنْدَهُم مِّنَ الْعِلْمِ وَحَاقَ بِهِم مَّا اس پر جو اُن کے پاس علم تھا اور اُلٹ پڑا اُن پر وہی جس کی وہ ہنسی اڑایا کرتے تھے۔كَانُوْا بِهِ يَسْتَهْزِءُوْنَ فَلَمَّا رَأَوْا بَأْسَنَا قَالُوا آمَنَّا بِ اللهِ وَحْدَهُ ۸۵۔پھر جب انہوں نے دیکھا ہمارے عذاب وَكَفَرْنَا بِمَا كُنَّا بِهِ مُشْرِكِيْنَ کو تو لگے کہنے ہم ایمان لائے اکیلے اللہ پر اور ہم منکر ہوگئے اس سے جس کو ہم شریک ٹھہرایا کرتے تھے۔فَلَمْ يَكُ يَنْفَعُهُمْ اِيْمَانُهُمْ لَمَّا رَأَوا ٨٦ تو اُن کو مفید نہ ہوا ان کا ایمان لانا جب بَأْسَنَا سُنَّتَ اللهِ الَّتِى قَدْ خَلَتْ في کہ دیکھ چکے ہمارا عذاب۔اللہ کی عادت ہے جو اُس کے بندوں میں ہوتی رہی اور یہیں نقصان عِبَادِهِ ۚ وَخَسِرَ هُنَالِكَ الْكَفِرُونَ م اٹھانا ہے کافروں کے لئے۔(بقیہ حاشیہ ) والے حتی کہ درزی۔لوہار۔صوفی۔منطقی۔گویا۔قاری۔حافظ۔بڑھئی وغیرہ وغیرہ ہر ایک اپنے ہی فن پر خوش ہے آقا کو نہیں خوش کیا۔