اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1004
فمن اظلم ٢٤ 10+5 المؤمن ٤٠ اللهِ قُضِيَ بِالْحَقِّ وَخَسِرَ هُنَالِكَ سے (آئے تو آئے اور نشانیاں دکھائے تو دکھائے ) پھر جب آیا حکم الہی تو فیصلہ کر دیا گیا الْمُبْطِلُونَ حق کے ساتھ اور نقصان میں آئے جھٹلانے والے لوگ۔اللهُ الَّذِى جَعَلَ لَكُمُ الْأَنْعَامَ لِتَرْكَبُوا ۸۰ - اللہ وہ ہے جس نے پیدا کئے تمہارے لئے چوپائے تا کہ تم اُن میں سے بعض پر سوار ہوتے ہو اور بعض کو تم کھاتے ہو۔مِنْهَا وَ مِنْهَا تَأْكُلُونَ ) وَلَكُمْ فِيهَا مَنَافِعُ وَلِتَبْلُغُوا عَلَيْهَا حَاجَةً ۸۱ اور تمہارے لئے ان میں بہت سے في صُدُورِكُمْ وَعَلَيْهَا وَعَلَى الْفُلْكِ فائدے ہیں تاکہ تم پہنچوان پر سوار ہو کر اپنے دلی مقاصد تک اور جانوروں اور کشتیوں پر سوار تُحْمَلُونَ پھرتے ہو تم۔وَيُرِيْكُمْ أَيْتِهِ فَأَى أَيْتِ اللهِ ۸۲۔اور اللہ تم کو دکھاتا ہے اپنی نشانیاں تو تم اللہ کی کون کون سی نشانیوں کا انکار کرو گے۔تُنْكِرُونَ أَفَلَمْ يَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَيَنْظُرُوا ۸۳ کیا ان لوگوں نے ملک میں سیر نہیں کی کہ۔كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ دیکھتے کیسا انجام ہوا اُن سے اگلوں کا۔وہ اُن سے زیادہ تھے اور بہت سخت تھے طاقت میں اور كَانُوا أَكْثَرَ مِنْهُمْ وَأَشَدَّ قُوَّةً وَأَثَارًا ان ملک و املاک میں جو چھوڑ گئے تو ان کے فِي الْأَرْضِ فَمَا أَغْنَى عَنْهُم مَّا کچھ کام نہ آیا جو وہ کمایا کرتے تھے۔كَانُوا يَكْسِبُونَ فَلَمَّا جَاءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَيِّنَتِ فَرِحُوا - پھر جب اُن کے پاس آئے اُن کے رسول۔کھلی کھلی نشانیاں لے کر تو یہ لوگ خوش ہوئے یے یعنی جھوٹا مدعی نبوت کا مارا جاتا ہے، سولی دیا جاتا ہے قتل کیا جاتا ہے، نا کام مرتا ہے اس کے مرنے کی میعاد تئیس سال کے اندر ہے یعنی ہمارے سرکار دو جہاں کی مقدار نبوت کے زمانہ تک جھوٹا زندہ نہیں رہے گا۔آیت نمبر ۸۴۔فَرِحُوا۔خوش ہوئے۔نبیوں کو حقیر سمجھا۔اپنے علوم پر خوش ہیں۔محدث حدیث پر ، فقیہ فقہ پر، اصولی اصول پر ، نجومی نجوم پر ، علی ھذا حسابی۔انگریزی دان۔شاعر۔خوشنویس۔منشی۔تعویذ فلیتہ