اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1003 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1003

فمن اظلم ٢٤ ۱۰۰۳ المؤمن ٤٠ ثُمَّ قِيْلَ لَهُمْ أَيْنَ مَا كُنْتُمْ تُشْرِكُونَ ) ۷۴۔پھر اُن سے کہا جائے گا کہ وہ کہاں ہیں جن کو تم شریک ٹھہراتے تھے۔مِن دُونِ اللهِ قَالُوا ضَلُّوْا عَنَابَلْ لَمْ ۷۵۔اللہ کے سوا ، کہیں گے وہ تو ہم سے کھو نَكُن نَّدْعُوا مِنْ قَبْلُ شَيْئًا كَذَلِكَ يُضِلُّ گئے بلکہ ہم تو پکارتے ہی نہیں تھے اس سے پہلے کسی چیز کو۔اسی طرح اللہ راہ سے ہٹا دیتا ہے منکروں کو۔اللهُ الْكَفِرِينَ ذلِكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَفْرَحُونَ فِي الْأَرْضِ۔یہ جہنم اس واسطے ہے کہ تم خوش ہوتے پھرتے بِغَيْرِ الْحَقِّ وَ بِمَا كُنْتُمْ تَمْرَحُوْنَ ® تھے زمین میں ناحق اور اکڑتے پھرتے تھے۔ادْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خَلِدِينَ فِيهَا ۷۷۔داخل ہو جہنم کے دروازوں میں سدا رہنے کو، تو تکبر کرنے والوں کا ٹھکانا کیا ہی بُرا ہے۔فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِرِينَ ) فَاصْبِرُ إِنَّ وَعْدَ اللهِ حَقٌّ فَإِمَّا نُرِيَنَّكَ ۸ تو صبر کر بے شک اللہ کا وعدہ سچا ہے پھر ہم بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ أَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَإِلَيْنَا ضرور دکھائیں گے تجھے کچھ اُس میں سے جو ہم اُن سے وعدہ کرتے ہیں یہاں تک کہ تجھے وفات يرجعول دیں گے تو وہ ہماری طرف لوٹائے جائیں گے۔وَلَقَدْ أَرْ سَلْنَا رُسُلًا مِنْ قَبْلِكَ مِنْهُمْ ۷۹۔اور بے شک ہم نے بھیجے بہت سے رسول مَّنْ قَصَصْنَا عَلَيْكَ وَمِنْهُمْ مَّنْ لَّمْ تجھ سے پہلے اُن میں سے بعض تو ایسے ہیں جن کے حالات ہم نے تجھ کو بیان کئے اور سنا دیئے نَقْصُصْ عَلَيْكَ وَمَا كَانَ لِرَسُولٍ أَنْ اور بعض ایسے ہیں جن کے حالات تجھ کو نہیں يَأْتِي بِايَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللهِ فَإِذَا جَاءَ أَمْرُ سنائے اور کسی رسول کی طاقت نہیں کہ وہ آپ ہی آجائے نشانی لے کر۔ہاں ہاں اللہ کے آیت نمبر ۷۶۔تَمْرَحُوْنَ۔اکڑتے پھرتے ہیں۔بچوں کے افعال طبعیہ بحیل صادر ہونے سے لوگ ان سے پیار نہیں کرتے تو باشعور انسان کی غلط کاریوں کو دیکھ کر خدا کیونکر پیار کرے؟ آیت نمبر ۷۹۔وَمَا كَانَ لِرَسُولِ۔اور کسی رسول کی طاقت نہیں۔یعنی نبی فرمائشی معجزہ یا ذاتی طاقت سے کوئی نشانی نہیں دکھا سکتا۔