اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1002 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1002

فمن اظلم ٢٤ ۱۰۰۲ المؤمن ٤٠ ثُمَّ لِتَبْلُغُوا أَشُدَّكُمْ ثُمَّ لِتَكُونُوا بچہ بنا کر نکالتا ہے تا کہ تم اپنی جوانی کو پہنچو، پھر تم کو زندہ رکھتا ہے) تاکہ تم بڑھاپے کو شُيُوْجًا ۚ وَمِنْكُمْ مَّنْ يُتَوَفَّى مِنْ قَبْلُ پہنچو اور وہی تم میں سے کسی کی تو روح قبض کر وَلِتَبْلُغُوا اَجَلًا مُّسَمًّى وَلَعَلَّكُمْ لیتا ہے اس سے پہلے اور ( زندہ رکھتا ہے بعض کو) تاکہ تم پہنچ جاؤ مقرر وقت تک اور تا کہ تم تَعْقِلُونَ سمجھ پکڑو۔هُوَ الَّذِي يُحْيِ وَيُمِيْتُ فَإِذَا قَضَى أَمْرًا ۶۹۔وہی اللہ ہے جو جلاتا ہے اور مارتا ہے تو فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ ® جب ٹھہرالیتا ہے کسی کام کا کرنا تو اس کو کہہ دیتا ہے ہو جا تو وہ ہو جاتا ہے۔۔أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يُجَادِلُونَ فِي ايَتِ اللهِ ۷۰۔کیا تو نے ان کی طرف نہیں دیکھا جو جھگڑتے ہیں اللہ کی آیتوں میں وہ کدھر سے انى يُصْرَفُونَ 6 معانقة ١٣ عدد المتاخرين پھیرے جاتے ہیں۔الَّذِينَ كَذَّبُوا بِالْكِتَبِ وَ بِمَا اَرْسَلْنَا بِهِ اے۔جن لوگوں نے جھٹلا یا کتاب کو اور اُس چیز کو جو ہم نے رسولوں کے ساتھ بھیجے تو آگے چل کر اُن کو معلوم ہو جائے گا۔رُسُلَنَا فَسَوْفَ يَعْلَمُوْنَ ) اِذِ الْأَغْلُلُ فِي أَعْنَاقِهِمْ وَالسَّلسِل ۷۲۔جب کہ اُن کی گردنوں میں طوق ہوں يسحبون گے اور زنجیریں کے کھینچے جائیں گی۔فِي الْحَمِيمِ ثُمَّ فِي النَّارِ يُسْجَرُونَ ۷۳۔وہ کھولتے ہوئے پانی میں پھر آگ میں لا یعنی بڑھاپے سے۔ڈال دیئے جائیں گے۔ہے کہ کسی وقت اور حالت میں بھی تمہارا نہ کوئی غیر الہ مددگار تھا نہ خالق تو پھر کدھر سے آ گیا۔ے یہ خم کے معنے بتائے گئے۔ے یہ بدر کے متعلق پیش گوئی ہے۔آیت نمبر ۶۸ - مَنْ يُتَوَفی تم میں سے کسی کی تو روح قبض کر لیتا ہے۔یعنی بعض نطفہ میں بعض علقہ میں، بعض بچے بن کر ، بعض جوانی میں ، بعض بڑھاپے سے پہلے مرجاتے ہیں۔جَلًا مُّسَمًّى۔مقررہ وقت۔قبر سے لے کر بہشت یا دوزخ تک یا مرنے تک یا مرے بعد اٹھنے تک۔