اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 1001 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 1001

فمن اظلم ٢٤ 1++1 المؤمن ٤٠ ذلِكُمُ اللهُ رَبُّكُمُ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ ۶۳۔یہی اللہ تمہارا رب ہے جس نے ہر ایک چیز کو پیدا کیا۔کوئی بھی سچا معبود نہیں اس کے سوا تو تم کدھر بہکے جاتے ہو۔لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ فَأَلَى تُؤْفَكُوْنَ كَذَلِكَ يُؤْفَكُ الَّذِيْنَ كَانُوا بِالتِ الله ۶۴۔اسی طرح وہ لوگ پھیرے جاتے ہیں جو اللہ کی آیتوں کا انکار کرتے رہتے ہیں۔يَجْحَدُونَ اللهُ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ قَرَارًا ۶۵ - اللہ وہ ذات ہے جس نے بنادیا زمین کو۔وَالسَّمَاءَ بِنَاءً وَ صَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ تمہارے ٹھہرنے کی جگہ اور آسمانوں کو مضبوط جگہ اور تمہاری صورتیں بنائیں تو کیا ہی اچھی تمہاری صُوَرَكُمْ وَرَزَقَكُم مِّنَ الطَّيِّبَتِ صورتیں بنائیں اور تم کو پاکیزہ ستھری چیزیں ذلِكُمُ اللهُ رَبُّكُمْ فَتَبَرَكَ اللهُ رَبُّ کھانے کو دیں۔یہ ہے اللہ تمہارا رب پس بڑی بابرکت ہے اللہ کی ذات جو آہستہ آہستہ سب جہانوں کو کمال کی طرف پہنچانے والی ہے۔الْعَلَمِينَ هُوَ الْحَيُّ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ فَادْعُوهُ ٢٦۔وہی زندہ ہے سدا رہنے والا کوئی بھی سچا ۶۶ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ - اَلْحَمْدُ لِلَّهِ معبود نہیں اس کے سوا تو تم اسی کو پکارو خالص رَبِّ الْعَلَمِينَ ط اسی کا دین سمجھ کر۔سب تعریف اور واہ واہ اللہ ہی کی ہے جو آہستہ آہستہ سب جہانوں کو کمال کی طرف پہنچانے والا ہے۔قُلْ إِنِّي نُهِيتُ أَنْ أَعْبُدَ الَّذِينَ تَدْعُونَ ۶۷۔تو کہہ دے بے شک مجھ کو تو اس سے مِنْ دُونِ اللَّهِ لَمَّا جَاءَنِي الْبَيِّنَتُ ممانعت ہوئی ہے کہ میں کسی کی عبادت کروں ئن کو تم پکارتے ہو اللہ کے سوا جب میرے مِنْ رَّبّى وَأُمِرْتُ أَنْ أَسْلِمَ پاس کھلی کھلی دلیلیں آچکی ہیں میرے رب کی طرف سے اور مجھے تو حکم ہو چکا ہے کہ میں رب لِرَبِّ الْعَلَمِينَ العالمین کا فدائی فرمانبردار بن جاؤں۔هُوَالَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ ۲۸۔وہی اللہ ہے جس نے تم کو پیدا کیا مٹی سے نُّطْفَةٍ ثُمَّ مِنْ عَلَقَةٍ ثُمَّ يُخْرِجُكُمْ طِفْلًا پھر تھوڑی سی چیز سے، پھر لوتھڑے سے، پھر تم کو