اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 998 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 998

فمن اظلم ٢٤ ۹۹۸ المؤمن ٤٠ وَإِذْ يَتَحَاجُونَ فِي النَّارِ فَيَقُولُ الضُّعَفَوا ۲۸۔اور وہ بیان کر دو جب وہ آپس میں جھگڑا کریں گے آگ میں کمزور لوگ بولیں گے لِلَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا كُنَّا لَكُمْ تَبَعًا زور آوروں سے کہ ہم تو تمہارے ماتحت تھے کیا فَهَلْ أَنْتُمْ مُّغْنُونَ عَنَّا نَصِيبًا مِن تم دفع کر سکتے ہو آگ کا کچھ حصہ۔النَّارِ قَالَ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا إِنَّا كُلٌّ فِيهَا إِنَّ ۴۹۔مغرور لوگ کہیں گے ہم تو سب کے سب اسی میں پڑے ہوئے ہیں کچھ شک نہیں کہ اللہ اللهَ قَدْ حَكَمَ بَيْنَ الْعِبَادِ نے فیصلہ کر دیا ہے بندوں میں۔وَقَالَ الَّذِينَ فِي النَّارِ لِخَزَنَةِ جَهَنَّمَ ۵۰۔اور دوزخی کہیں گے جہنم کے داروغہ کو آپ ادْعُوا رَبَّكُمْ يُخَفِّفَ عَنَّا يَوْمًا مِّنَ اپنے رب کو پکارو کہ وہ ہم سے ہلکا کر دے ایک الْعَذَابِ دن کچھ عذاب۔قَالُوا أَوَلَمْ تَكُ تَأْتِيَكُمُ رُسُلُكُمْ ۵۔وہ کہیں گے کیا تمہارے پاس تمہارے ہی بِالْبَيتِ قَالُوا بَلَى قَالُوْا فَادْعُوا میں کے رسول نہیں آئے تھے کھلی کھلی نشانیاں لے کر؟ وہ کہیں گے ہاں کیوں نہیں آئے تو تھے۔پھر ضَللٍ وَمَا دُعَوُا الْكَفِرِينَ إِلَّا فِي ضَل چوکیدار کہیں گے کہ اب تم ہی پکار لو اور کافروں کی دعا بھی کیا ہے وہی گمراہی کی۔إِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا فِي ۵۲۔بے شک ہم مدد کرتے ہیں اپنے بھیجے الْحَيُوةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ يَقُوْمُ الْأَشْهَادُن ہوؤں کی اور ایمانداروں کی دنیا ہی کی زندگی میں لے یعنی اللہ کے پیاروں کی دین دنیا دونوں جگہ مدد ہوتی ہے۔اور اس دن جس دن لوگ کھڑے ہوں گے لے۔(بقیہ حاشیہ ) اور کہا جاتا ہے کہ قیامت کے دن تیرا یہ ٹھکانا ہوگا۔آیت نمبر ا۵ - الا في ضَالِ۔کافروں کی دعا گمراہی کی ہوتی ہے یعنی کافر جب دعا کرے گا تو ہدایت کے لئے نہیں بلکہ بے جا آسائش نفس کے لئے جس میں گمراہی ہے۔آیت نمبر ۵۲ - وَالَّذِينَ آمَنُوا۔اور ایماندار۔یہاں شیعہ غور کریں کہ وَالَّذِينَ آمَنُوا سے کون لوگ مراد ہیں جن کا دین دنیا میں پھیلا ہوا (ہے)۔