اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 996 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 996

فمن اظلم ٢٤ ۹۹۶ المؤمن ٤٠ وَقَالَ فِرْعَوْنُ يُهَا مَنُ ابْنِ لِي صَرْحًا تَعَلَّى أَبْلُغُ الْأَسْبَابَ ۳۷۔اور فرعون نے کہا اے ہامان! بنا میرے لئے ایک اونچا محل تاکہ میں جا پہنچوں ان راستوں یا تدبیروں سے۔أَسْبَابَ السَّمَوتِ فَاطَّلِعَ إِلَى إِلَهِ ۳۸۔آسمان کے راستوں میں پھر میں جھانک کر مُوسَى وَإِنِّي لَأَظُنُّهُ كَاذِبًا وَكَذَلِكَ دیکھوں موسیٰ کے معبود کو اور میں تو اس کو جھوٹا ہی زُيِّنَ لِفِرْعَوْنَ سُوءُ عَمَلِهِ وَصُدَّ عَنِ خیال کرتا ہوں اسی طرح فرعون کو پسند آگئے اپنے بداعمال اور وہ راہ راست سے روکا گیا السَّبِيلِ وَ مَا كَيْدُ فِرْعَوْنَ إِلَّا اور فرعون کا منصوبہ تو تباہی کا منصوبہ تھا۔نچ في تَبَابِ وَقَالَ الَّذِي مَنَ يُقَوْمِ اتَّبِعُوْنِ أَهْدِكُمْ ۳۹۔اور اس آدمی نے جوایمان لایا تھا کہا کہ اے قوم! میری پیروی کرو میں تمہیں راہ راست دکھا دوں گا۔سَبِيلَ الرَّشَادِة يُقَوْمِ إِنَّمَا هَذِهِ الْحَيُوةُ الدُّنْيَا مَتَا وَإِنَّ ۴۰۔اے میری قوم ! یہ تو بس دنیا ہی کی زندگی۔ہے جو تھوڑے ہی دن کا فائدہ ہے اور آخرت تو سدا رہنے کا ٹھکانا ہے۔الْآخِرَةَ هِيَ دَارُ الْقَرَارِ مَنْ عَمِلَ سَيِّئَةً فَلَا يُجْزَى إِلَّا مِثْلَهَا ۴۱۔تو جس نے بُرا کام کیا تو اُسے سزا اتنی ہی وَمَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِنْ ذَكَرٍ أَوْ أُنثَى وَهُوَ ملے گی جتنا اس نے کیا ہے اور جس نے نیک کام کیا وہ مرد ہو یا عورت بشرطیکہ وہ ایمان والا مُؤْمِنٌ فَأُولَبِكَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ يُرْزَقُونَ ہو تو ضرور یہی لوگ بہشت میں داخل ہوں گے ان کو رزق ملے گا وہاں بے شمار۔فِيهَا بِغَيْرِ حِسَابٍ وَيُقَوْمِ مَانِى اَدْعُوكُمْ إِلَى النَّجوةِ ۴۲۔اور اے قوم! مجھے کیا ہو گیا ہے کہ میں تمہیں بلاتا ہوں نجات کی طرف اور حالانکہ تم مجھ کو بلاتے ہو جہنم کی طرف۔وَتَدْعُونَنِي إِلَى النَّارِة E (بقیہ حاشیہ ) یعنی عبادتِ شاقہ سے راج ملتا ہے اور راج کے بعد جہنم اور راجہ کے مقرب نر کی ہوتے ہیں کیونکہ ان کی ہاں میں ہاں ملاتے ہیں۔آیت نمبر ۳۷۔يها من۔اس ہامان کا ذکر توریت شریف میں نہیں ہے ہاں وہ ہوسکتا ہے جس کا ذکر خروج