اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 995 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 995

فمن اظلم ٢٤ ۹۹۵ المؤمن ٤٠ مِثْلَ دَأْبِ قَوْمِ نُوحٍ وَ عَادٍ وَ ثَمُودَ ۳۲۔جیسا حال ہوا تھا نوح کی قوم اور عاد اور شمود اور ان لوگوں کا جو ان کے بعد ہوئے اور اللہ بندوں پر ظلم نہیں کرنا چاہتا۔وَالَّذِينَ مِنْ بَعْدِهِمْ وَمَا اللهُ يُرِيدُ ظُلْمًا لِلْعِبَادِه وَيُقَوْمِ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ يَوْمَ ۳۳۔اور اے میری قوم! میں تم پر خوف کرتا ہوں ایک دوسرے کو بلانے کے دن کا۔الثَّنَادِي يَوْمَ تُوَلُّوْنَ مُدْبِرِينَ مَالَكُمْ مِّنَ اللَّهِ ۳۴۔جس دن تم بھاگ کھڑے ہوگے پیٹھ پھیر مِنْ عَاصِمٍ وَمَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِنْ کر ہم کو اللہ سے بچانے والا کوئی نہیں اور جس کو اللہ گمراہ کرے اس کا ہادی کوئی نہیں۔هاده وَلَقَدْ جَاءَكُمْ يُوْسُفُ مِنْ قَبْلُ بِالْبَيِّنَتِ ۳۵۔اور بے شک تمہارے پاس آچکے ہیں فَمَا زِلْتُمْ فِي شَكٍّ مِمَّا جَاءَكُمْ بِهِ حَتَّى یوسف اس سے پہلے کھلی نشانیاں لے کر پھر تم ہمیشہ شک ہی میں رہے ان چیزوں سے جو وہ إِذَا هَلَكَ قُلْتُمُ لَنْ يَبْعَثَ اللهُ مِنْ بَعْدِم لایا تھا یہاں تک کہ جب وہ وفات پا گیا تو لگے رَسُولًا كَذَلِكَ يُضِلُّ اللهُ مَنْ هُوَ کہنے کہ ہرگز نہ بھیجے گا اللہ اس کے بعد کوئی رسول۔اسی طرح اللہ اس کو گمراہ کیا کرتا ہے جو مُسْرِفُ مُّرْتَابٌ حد سے بڑھ جانے والا شکی و ہلاک کنندہ ہو۔الَّذِينَ يُجَادِلُونَ فِي أَيْتِ اللهِ بِغَيْرِ ٣٦۔ان لوگوں کو جو جھگڑا کرتے ہیں اللہ کی سُلْطَنٍ أَتْهُمْ كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللهِ آئینوں میں بلا سبب اور بلاسند جو ان کے پاس آئی ہو۔بڑے غضب کی بات ہے یہ اللہ کے وَعِنْدَ الَّذِينَ آمَنُوا كَذَلِكَ يَطْبَعُ الله عَلَى كُلِّ قَلْبِ مُتَكَبِّرٍ جَبَّارٍ پاس اور ایمانداروں کے پاس۔اسی طرح اللہ مہر کر دیتا ہے ہر ایک غرور کرنے والے حقیر سمجھنے والے سرکش کے دل پر۔آیت نمبر ۳۵۔لَنْ يَبْعَثَ الله - ہرگز نہ بھیجے گا اللہ۔یوسف کا انکار کرتے رہے اور پھر یہ بھی فیصلہ کر لیا کہ آئندہ کوئی نبی نہ آئے گا یہ ہی خاتم الرسل ہے۔آیت نمبر ۳۶۔مُتَكَبِدِ جَبَّارٍ۔حقیر سمجھنے والے سرکش۔ہندی میں مثل ہے بچوں راج اور راجوں برک