اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 994 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 994

فمن اظلم ٢٤ ۹۹۴ المؤمن ٤٠ مِنْ كُلِّ مُتَكَبِرِ لا يُؤْمِنُ بِيَوْمِ الْحِسَابِ ع اور تمہارے ربّ کو۔ہر ایک مغرور حقیر سمجھنے والے کے مقابلہ میں جو یقین نہیں کرتا حساب کے وقت کا۔وَقَالَ رَجُلٌ مُّؤْمِنٌ مِنْ آلِ فِرْعَوْنَ ۲۹۔اور کہا ایک مرد ایماندار نے فرعون کے يَكْتُمُ إِيْمَانَةَ اَ تَقْتُلُونَ رَجُلًا اَنْ عزیزوں میں سے جو اپنے ایمان کو چھپائے رکھتا تھا کہ کیا تم قتل کئے دیتے ہو ایک مرد کو اسی بات يَقُولَ رَبِّيَ اللهُ وَقَدْ جَاءَ كُمْ بِالْبَيِّنَتِ پر کہ وہ کہتا ہے کہ میرا رب اللہ ہے اور تحقیق میں مِن رَّبِّكُمْ وَإِنْ يَكُ كَاذِبًا فَعَلَيْهِ تمہارے پاس کھلی کھلی نشانیاں لے کر آیا ہوں تمہارے رب کی طرف سے اور اگر فرض کرو کہ یہ كَذِبُهُ وَإِنْ يَّكَ صَادِقًا يُصِبْكُمْ جھوٹا ہے تو اسی پر پڑے گا اس کے جھوٹ کا وبال بَعْضُ الَّذِي يَعِدُكُمْ إِنَّ اللهَ لَا يَهْدِى اور اگر سچا ہے تو تم پر آپڑے گا بعض اس عذاب کا جن کا وہ تم سے وعدہ کرتا ہے۔بے شک اللہ مَنْ هُوَ مُسْرِفُ كَذَّابٌ ہدایت نہیں دیتا حد سے بڑھے ہوؤں جھوٹوں کو۔يُقَوْمِ لَكُمُ الْمُلْكُ الْيَوْمَ ظُهِرِينَ فِي ٣٠۔اے میرے قوم !تمہاری ہی سلطنت ہے الْأَرْضِ فَمَنْ يَنْصُرُنَا مِنْ بَأْسِ اللَّهِ اِنْ آج غالب ہو رہے ہو ملک میں پھر کون تمہاری جَاءَنَا قَالَ فِرْعَوْنُ مَا أُرِيكُمْ إِلَّا مدد کرے گا اللہ کے عذاب سے اگر تم پر آنازل ہوا۔فرعون نے کہا میں تمہیں وہی بتاتا ہوں جو خود ما أرى وَمَا أَهْدِيكُمْ إِلَّا سَبِيلَ الرَّشَادِ سمجھتا ہوں اور راہ راست ہی کی ہدایت دیتا ہوں۔وَقَالَ الَّذِي أُمَن يُقَوْمِ إِنِّي أَخَافُ ۳۱۔اور وہ جو ایمان لایا تھا وہ بولا اے میری قوم! میں ڈرتا ہوں کہ تم پر گزشتہ جماعتوں عَلَيْكُمْ مِثْلَ يَوْمِ الْأَحْزَابِ کے جیسا دن نہ آجائے۔آیت نمبر ۲۹ - يُصِبُكُمْ بَعْضُ الَّذِی۔بعض اس عذاب کا آپڑے گا۔اس سے معلوم ہوتا ہے بعض خطرناک پیشگوئیاں بھی کسی وجہ سے پوری نہیں ہوئیں اور یہی حال گناہ کا بھی ہے۔اکثر گناہ پر عذاب ہو گا بعض کسی وجہ سے معاف بھی ہو جاتے ہیں۔