ناموسِ رسالت ؐ پر حملوں کا دفاع

Page ix of 516

ناموسِ رسالت ؐ پر حملوں کا دفاع — Page ix

اول الذکر کتاب کی تیار ix ) کے ذریعہ تفویض ہوئی جب کہ ثانی الذکر کتاب کی تیاری خاکسار کے سپر د ہوئی۔ان مسودات کی تیاری و تکمیل ایک محنت طلب کام تھا اس لئے مواد اکٹھا کرنے میں کچھ وقت لگا اور اب یہ کتب 2014ء میں منظر عام پر آ رہی ہیں۔ہر دو کتب کو پہلے نے مطالعہ کر کے مفید آراء دیں۔سال رواں میں پہلی اشاعت کمیٹی کے اجلاس منعقدہ 25 / مارچ 2014ء میں یہ مسودے پیش ہونے پر فیصلہ ہوا کہ اشاعت سے قبل دونوں مسودے کے علاوہ اول الذکر کتاب کا خاکسار اور ثنا مگر قائد تعلیم القرآن ایک بار جائزہ لے لیں۔چنانچہ تینوں حضرات کے مفید مشوروں اور آراء کے بعد یہ مفید کتب شائع کی جارہی ہیں۔جس کے بارہ میں کی رائے ہے کہ ماشاء اللہ اچھا مواد اکٹھا ہو گیا نظا نے بھی ان کتب کو اپنے ممبران بورڈ کو دکھانے کے بعد ان کتب کی کی رائے ہے "ماشاء اللہ ایک منفرد اور انتہائی اہمیت اشاعت کی منظوری دی ہے۔کی حامل کتب ہوں گی اور وقت کی ضرورت بھی۔مجموعی طور پر کتب بہت اعلیٰ انتخاب پر مشتمل ہیں“ اوّل الذکر کتاب کی پروف ریڈنگ میں پروف ریڈنگ میں او معاونت فرمائی۔جب کہ ثانی الذکر کتاب کمر میں نے نے اشاریہ تیار کرنے میں معاونت فرمائی ہے۔اللہ تعالیٰ ان تمام دوستوں کو جزاء عطا فرمائے اور یہ کتب افادہ عام کے ساتھ ہمارے آقا و مولیٰ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و عظمت اور محبت دلوں میں بڑھانے کا موجب ہوں۔آمین