اس کتاب میں اس نازک اورحساس موضوع پر حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام اور آپ کے خلفاء کی تحریرات اور ارشادات کو یکجائی طور پر پیش کیا گیا ہے۔ اور کتاب کو مختلف ادوار خلافت کےلحاظ سے زمانی اعتبار سے مرتب کیا گیا ہے۔
آخر پر اسماء، مقامات اور کتب کا انڈیکس بھی درج ہے ۔