ناموسِ رسالت ؐ پر حملوں کا دفاع — Page 196
196 آپ نے فرمایا: حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ", مخلصین جن تک میری آواز پہنچتی ہے قرآنی تعلیم کے پیش نظر ایسی جگہوں سے جہاں خدا تعالیٰ کے احکامات کی بے حرمتی ہو رہی ہو اُٹھ کر آجایا کریں" الفضل 29 جنوری 2003ء)