ناموسِ رسالت ؐ پر حملوں کا دفاع — Page xix
238 239 255 266 268 270 271 274 275 280 288 289 291 292 293 293 295 297 297 298 301 301 302 302 χίχ سلمان رشدی کی رسوائے زمانہ کتاب satanic verses پر تبصرہ خطبہ جمعہ 24 فروری 1989 ء۔سلمان رشدی کی شیطانی کتاب کا پس منظر خطبہ جمعہ 3 مارچ1989 ء آیات اللہ کے انکار اور تمسخر پر ایک غیرت مند مسلمان کا رد عمل خطبہ جمعہ 5 مئی 1989 ء رشدی کے غلیظ ناول کے سلسلہ میں ڈنمارک کے ایک صحافی کا انٹرویو خطبہ جمعہ 16اکتوبر 1989 ء رشدی اور دیگر مستشرقن کا اسلام پر خونریزی کرنے کا الزام رشدی کی اسلام بارے پھبتیاں اور اسلامی تعلیم کا حسن خانہ کعبہ اور دیگر مقدس بستیوں کی حفاظت پر آواز بلند کرنا آنحضور کے مزار مبارک کو مسمار کرنے کی سازش پر حضور کا تبصرہ بابری مسجد کے شہید کرنے پر حضرت خلیفتہ المسیح الرابع کا شدید رد عمل جماعت احمد یہ کلمہ کی حفاظت میں جان دے دے گی اسلامی اقدار کی حفاظت کی خاطر اقدام اُٹھانے کی علماء کو نصیحت یہ لوگ ناموس رسالت کے نام پر حضرت محمد کے منہ پر سیاہیاں مل رہے ہیں عالم اسلام بالخصوص پاکستان غیر اسلامی اقدار میں آگے بڑھ چکا ہے مقدس اصطلاحوں کے بے محل استعمال سے مسلمان اسلام کی بدنامی کا موجب بن رہے ہیں مساجد کے رخ بدل لینے کا مضحکہ خیز مطالبہ اسلام کی بدنامی کا موجب ہوا مودودیت کا تصور جہاد اسلام کی بدنامی کا باعث ہے مسلمانوں کے قتل مرتد کے عقیدہ سے اسلام کی بدنامی ہورہی ہے اسلامی سربراہان مملکت کے اپنے عملوں سے اسلام کی عزت اور وقار مجروح ہورہے ہیں مخالفین اسلام نے سب سے زیادہ مخالفت حضرت محمد کی ، کی ہے اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں جماعت احمد یہ سنت رسول کے معدوم حصوں کو زندہ کرنے والی ہے مغربی طاقتوں کے اسلام پر حملہ کے دفاع کا تمام بوجھ جماعت کے سر ہے عالم اسلام کوصرف جماعت کی دعاؤں سے بچایا جاسکتا ہے اسلام اور رسول کریم مخالف اعتراضات کا جواب تیار کرنے کی جماعت کو ہدایت