ناموسِ رسالت ؐ پر حملوں کا دفاع — Page xviii
xviii اسلام کی غیرت میں حضرت مسیح موعود کی پانچ گھنٹے تقریر آنحضور کو گالیاں دینے والی زبانیں احمدیوں کے ذریعہ درود پڑھنے لگیں گی عیسائیت کا اسلام کے خلاف دجل محمد کو ساری دنیا میں غالب کرنے والی جنگ لڑنی ہے ایک انتباہ۔عیسائیت کے مقابلہ کے لئے عالم اسلام کا متحد ہونا ضروری ہے اسلام اور حضرت محمد کے خلاف منصوبوں کا رد یسوع مسیح کو خدا کا بیٹا کہنے پر غیرت بین الاقوامی کسر صلیب کا نفرس اور مسیح ناصری کی صلیب سے نجات کے حوالے سے اعتراضات کا جواب ڈنمارک کے پادری کی اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی اور حضور کا چیلنج حضرت محمد کا باغی بن کر عزت حاصل نہیں ہو سکتی حضرت محمد مصطفیٰ سے دوری ہم اپنے لئے موت سمجھتے ہیں احمدیت کے اندر اسلام کا درد ہے غلبہ اسلام کے لئے جسموں کے قیمہ بنائے جانے کے لئے بھی تیار ہیں احباب جماعت میں بدعات آنے پر غیرت اسلامی کا اظہار خلاف اسلام حرکتیں کرنے والوں کے لئے دعا کرو دعا حضرت خلیفہ امسیح الرابع رحمہ اللہ کا دور حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ناموس رسالت کا قانون اور اس کی شرعی حیثیت سب سے زیادہ ناموس رسول کی محافظ اور علمبر دار جماعت احمد یہ ہے خطبہ جمعہ 22 جولا ئی 1994 ء۔ناموس رسول پر فدا ہونے والی صرف جماعت احمد یہ ہے خطبہ جمعہ 29 جولائی 1994 ء۔ہتک رسول کا مضمون اللہ کی بہتک سے شروع ہوتا ہے خطاب جلسہ سالانہ 29 جولائی 1994 ء۔بعض فقہاء نے قرآن مخالف احادیث پیش کر کے ایک بھیانک تصویر اسلام کی پیش کی ہے 174 176 177 178 178 180 183 183 185 188 188 190 190 192 192 195 196 197 211 214 219 229 ہندوستان میں تحریک شدھی کے خلاف اعلان جہاد اور پاکستان میں حملوں کی اسلام مخالف حرکات کا تذکرہ 233