ناموسِ رسالت ؐ پر حملوں کا دفاع

Page 98 of 516

ناموسِ رسالت ؐ پر حملوں کا دفاع — Page 98

98 میں عجیب شان رکھتے ہیں کثرت مال کے ساتھ کچھ قدر تقلیل خدا کی راہ میں دیتے ہوئے تو بہتوں کو دیکھا مگر خود بھوکے پیاسے رہ کر اپنا عزیز مال رضائے مولیٰ میں اٹھا دینا اور اپنے لئے دنیا میں کچھ نہ بنانا یہ صفت کامل طور پر مولوی صاحب موصوف میں ہی دیکھی۔یا ان میں جن کے دلوں پر ان کی صحبت کا اثر ہے۔" نشان آسمانی از روحانی خزائن جلد 4 صفحه 407)