مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 76 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 76

مواهب الرحمن ۷۶ اردو ترجمہ فاقتضت رعاية المقابلة أن يُبعث لهذا رعایت تقابل کا یہ تقاضا ہے کہ اس امت في آخر زمن الأمة مثیل کے آخری زمانے میں مثیل عیسی مبعوث کیا عيسى۔ وإليه أشار ربّنا في جائے ۔ اور اسی کی طرف ہمارے رب نے الصحف المطهرة، فإن شئتم صُحُفِ مُطَهّره میں اشارہ فرمایا ہے۔ اگر ففكروا في سورة النور والتحريم چاہو تو سورة نور ، سورۃ تحریم ، ، ، اور سورۃ فاتحہ میں غور و فکر کر لو۔ یہ ہے وہ جسے ہمارے رب نے والفاتحة ۔ هذا ما كتب ربنا الذي لا يبلغ علمه العالمون، فبأى تحریر فرمایا جس کے علم تک اہل علم کی رسائی نہیں ۔ پس اس کے بعد اور کس کلام پر ایمان لاؤ گے؟ یقیناً حدیث بعده تؤمنون؟ وإنه خدا نے مجھے اپنا مسیح بنایا ہے اور بڑے بڑے نشانوں سے میری تائید فرمائی ہے ۔ دس ماہ کی حاملہ اونٹنیاں بیکار ہو چکیں اور تم دیکھ رہے ہو کہ نہ تو اونٹنیوں پر سواری کی جاتی ہے اور نہ انہیں دوڑایا جاتا ہے۔اے ہندوستان اور عرب کے رہنے والو! جعلنی مسیحه و أيدني بآيات كبرى، و عطلت العشار وترون القلاص لا يركب عليها ولا يُسعى ۔ ورأيتم يا معشر الهند تحسبوا الظنون كأمر منكشف والعرب، كسوف القمرين في تم ماہ رمضان میں سورج اور چاند گرہن دیکھ چکے رمضان، فبأي آيات ربكما ہو۔ تو پھر تم اپنے رب کے کن کن نشانوں کو تكذبان؟ أم تأمركم أحلامكم أن جھٹلاؤ گے۔ کیا تمہاری عقلیں تمہیں یہ حکم دیتی ہیں کہ تم اپنے خیالات کو دوٹوک واضح امر کی طرح مبين؟ ولقد كان لكم عبرة في سمجھو ۔ جبکہ تمہارے لئے ان لوگوں میں یقیناً الذين آثروا الظنون من قبل علی عبرت ہے جنہوں نے قبل ازیں اپنے اوہام کو اليقين، وما آمنوا بالمرسلين ۔ یقین پر ترجیح دی۔ اور رسولوں پر ایمان نہ لائے ۔ فكان إنكارهم حسرات عليهم، پس اُن کا انکار اُن کے لئے حسرتیں بن گیا اور وإذا أُيّد الرسل فودُّوا لو كانوا جب رسولوں کی تائید کی گئی تو انہوں نے چاہا