مواہب الرحمٰن — Page 77
مواهب الرحمن اردو ترجمہ مؤمنين ۔ ولقد ضرب الله لكم کہ کاش وہ مومن ہوتے ۔ اللہ نے تمہارے لئے أمثالهم في القرآن فاقرء وها ان کی مثالیں قرآن میں بیان کی ہیں پس تم ان کو كالمتدبرين۔ فويل للذين تدبر کرنے والوں کی طرح پڑھو۔ پس ہلاکت ہے يقرءونها ثم لا يفهمون ان لوگوں کے لئے جو انہیں پڑھتے تو ہیں مگر سمجھتے نہیں اور ان سے یونہی گزر جاتے ہیں ۔ بعید نہیں ويمرون بها غافلين عسى کہ تمہارا رب تمہیں وہ حقیقت دکھا دے جو تم نے ربكم أن يريكم ما لا ترونه ويُردف رأيكم صونه ، فتكونوا نہیں پائی پھر تمہاری اس رائے کو اپنی حفاظت نصیب کرے تا تم اہل بصیرت بن جاؤ۔ پس اللہ کی من المبصرين فلا تيأسوا من روح الله ولا تستعجلوا، واصبروا وهو خير لكم إن كنتم متقين۔ وإن صبرتم فتبصرون رحمت سے نا امید مت ہو اور نہ ہی جلد بازی کرو۔ ہاں صبر کرو اور یہی تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم متقی ہو۔ اور اگر تم صبر کرو گے تو تم صاحب بصیرت بن جاؤ گے اور تمہاری سوچ اپنے اصل مقام پر پہنچ ويبلغ فكر كم محله، وتُكرمون جائے گی اور تمہیں ذلت کے بعد عزت دی جائے بعد المذلة، فتكونون من گی اور تم اہلِ معرفت میں سے ہو جاؤ گے۔ اور تم العارفين۔ وكنتم تقولون لو نزل کہتے تھے کہ اگر مسیح ہمارے زمانے میں نازل ہوگا المسيح في زمننا لكنا ناصرين ۔ تو ہم ضرور مددگار بن جائیں گے پس یہ تمہاری مدد فهذا نصركم أنكم تكفرون ہے کہ کس علم اور کسی واضح دلیل کے بغیر ہی تم میری ﴿۱۲﴾ وتكذبون من غير علم ولا برهان تكثیر اور تکذیب کر رہے ہو تم اللہ کے نشانوں کو مبين۔ترون آيات الله ثم تكذبون دیکھتے ہو پھر تکبر سے انہیں یوں جھٹلا دیتے ہو مستكبرين، كأن لم تروها، ولا گویا تم نے انہیں دیکھا ہی نہیں اور تم استہزاء تكلمون إلا مستهزئين ۔ وتشتمون کے بغیر بات نہیں کرتے ، اور سب وشتم کرتے وتسبون، ولا تخافون يوم الدين ۔ ہو اور روز جزا سے نہیں ڈرتے تم محض ظن