مواہب الرحمٰن — Page 61
مواهب الرحمن ٦١ اردو ترجمہ ومن منن الله أنه وقاني في كل اور اللہ کے احسانوں میں سے ایک احسان یہ بھی موطن من وصمة طيش السهام ہے کہ اس نے ہر میدان میں (میرے) تیروں کے خطا جانے اور ( میری ) وحی و الہام کے وإخراج الوحى والإلهام ۔ وأما الطبيب فلا يأمن العثار، ولو التطعيم الذي يُخشى على الناس ناقص ہونے کے عیب سے مجھے محفوظ رکھا۔ اور جہاں تک طبیب کا معاملہ ہے تو وہ لغزش سے پاک شرب من العلوم البحار، سيما نہیں۔ خواہ اس نے علوم کے سمندر پیئے ہوں۔ خاص طور پر ٹیکا لگوانا جس کے زہر کے اثر من أثر سمه، والتشخيص ناقص انداز ہونے کا لوگوں پر خوف رہتا ہے اور ابھی تو والعقول بمعزل عن فهمه۔ (صاحب اللواء) کی تشخیص بھی ناقص ہے۔ اور وربما يسمع الطبيب من ورثاء عقل اس کے سمجھنے سے قاصر ہے ۔ اور بسا اوقات مريضه : ويحك ما صنعت طبیب کو اپنے مریض کے ورثاء سے یہ الفاظ سننا والنفس أضعت؟ وربما يخطئ پڑتے ہیں کہ تیرا بر اہو، تو نے کیا کر دیا۔ اور تو نے الأطباء خطاءً عظيما، ويُهدون جان لے لی ۔ بسا اوقات طبیب بہت بڑی غلطی کر إلى المريض عذابا أليما، فيعبر المرضى بحر الدنيا كالسفن المواخر، ويموت الواحد منهم بعد الآخر ۔ فعند ذالك يفرون جاتے ہیں اور مریض کو ایسی دردناک تکلیف میں مبتلا کر دیتے ہیں کہ وہ مریض دنیا کے سمندر سے اس طرح پار ہو جاتا ہے جیسے سمندر کا سینہ چیر کر چلنے والی کشتیاں ۔ اُن میں سے ایک کے بعد دوسرا مرتا ہے۔ تب ایسے موقعہ پر (اطباء) فرار ہو ويشدون سروجهم المحطوطة جاتے ہیں اور اپنی اتاری ہوئی زمینوں کو دوبارہ گستے ويحلون أفراسهم المربوطة ۔ اور اپنے بندھے ہوئے گھوڑوں کو کھول دیتے ہیں۔ كذالك في سبيلهم آفات اس طرح انہیں اپنے راستے میں آفات پیش آتی وفي كل خطوة خطيات ہیں اور ہر قدم پر ان سے خطائیں سر زد ہوتی ہیں۔