مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 62 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 62

مواهب الرحمن ۶۲ اردو ترجمہ وإنا نسمع أمثال ذالك في كل اس طرح کی مثالیں ہم ہر طبیب کے بارے میں طبيب، جاهل وأريب ۔ ومن ذا خواہ وہ جاہل ہو یا داناسن رہے سن رہے ہیں۔ وہ کون ہے الذي ما أخطأ قط، أو له الإصابة جس نے کبھی کوئی غلطی نہ کی ہو یا وہ ہمیشہ صائب فقط ؟ وإني قرأت كتبا من هذه الرائے ہی ہو۔ میں نے اس فن ( طبابت ) کی کتابیں پڑھی ہیں۔ اور میرا اس میں اشتیاق الصناعة، واشتقت إليها شوق الخبز عند المجاعة، فرأيتها اليسا تھا جیسے بھوک کے وقت روٹی کی اشتہا۔ میں نے اسے ہموار میدان میں چلنے والا گھوڑا پایا نہ کہ فرس البراز لا طرف الوهاد وعند عضال زرعها أقل من الحصاد ۔ ثم رزقت رزقا حسنا من وحى الله اللطيف الشريف فوجدت الطب بجنبه كالكنيف ۔ ہموار زمین پر دوڑنے والا عمدہ گھوڑا ۔ اور سخت بیماری کے وقت اس کی کاشت کو پیداوار سے کم پایا۔ بعد ازاں مجھے اللہ کی وحی لطیف و شریف کے نہایت عمدہ رزق سے نوازا گیا ، تب میں نے طب کو (وحی ) کے مقابل پر ایسا پایا جیسے بیت الخلاء وإذا جاء في الوحي بكماله ہو۔ اور جب مجھے وحی اپنے پورے کمال سے ہوئی وكشف الــدجـى بجماله، قلت : يا وحي ربي أهلا وسهلا، رحب ♡ اور اس کے جمال سے اندھیرا چھٹ گیا تو میں نے اپنے رب کی اس وحی کو مخاطب کرتے ہوئے اُسے ۵۰ واديك، وعزَّ ناديك ۔ أنت اَهْلا وسهلا کہا اور اسے کہا کہ تیری وادی کشادہ الذي يهب للعمى العيون ہو اور تیری مجلس کو عزت حاصل ہو اور تو ہی ہے جو وللصم الكلام الموزون، ویحیی اندھوں کو آنکھیں اور بہروں کو موزوں کلام عطا الأموات، ويرى الآيات۔ مالك کرتی ہے اور مردوں کو زندہ کرتی اور کھلے نشان وللطبابة، وإن هى إلا كالذبابة ۔ دکھاتی ہے۔ تو کہاں اور طبابت کہاں؟ وہ تو صرف أنت الذي يصبى القلوب، ويزيل | مکھی کی مانند ہے۔ تو ہی ہے جو دلوں کو فریفتہ کرتی ، الكروب، وينزل السكينة بیقراریوں کو دور کرتی اور سکینت نازل کرتی ہے