مواہب الرحمٰن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 60 of 177

مواہب الرحمٰن — Page 60

مواهب الرحمن ۶۰ اردو ترجمہ الزمان، فإنها ردفت نبأ اس نشان کو حوادث زمانہ کی طرف منسوب الرحمن۔ و إنها ليست بآية بل کرے ۔ کیونکہ یہ نشان رحمن خدا کی پیشگوئی کے ۴۸) آيات، وكلها مشرقة كالشمس بعد ظہور میں آیا ۔ اور یہ ایک نشان نہیں بلکہ بہت وبينات ۔ فالأول : نباً أشعته قبل سے نشان ہیں۔ اور یہ سب کے سب آفتاب کی ظهور الطاعون وسيله، وقبل أن طرح درخشندہ اور بین ہیں۔ پس پہلی پیشگوئی وہ يجلب برجله وخيله فأغار ہے جسے میں نے طاعون اور اس کے سیل رواں کے ظہور سے قبل اور اس کے پیادوں اور گھڑ سواروں الطاعون بعد ذالك على الهند کی فوج کشی سے پہلے شائع کر دیا تھا (یعنی كالصعلوك، وأقام الحشر ودك الناس كل الدكوك۔ طاعون کی تمام حشر سامانیوں سے بہت پہلے )۔ والنبأ الثاني : هو وعد تكفلنا ووعد العصمة، والأمر بترك التطعيم والرجوع إلى حضرة العزة ، ولذالك أطعت الأمر ووقفت موقف العبيد، وما كان اس کے بعد طاعون نے ایک ڈاکو کی طرح ہندوستان پر حملہ کیا اور حشر بپا کیا اور لوگوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ۔ دوسری پیشگوئی ہماری کفالت اور حفاظت کا وعدہ ہے۔ اور ٹیکے کے چھوڑنے اور بارگاہ رب العزت کی طرف رجوع کرنے کا حکم ہے۔ : اسی لئے میں نے اس حکم کی اطاعت کی اور لى أن آنف من أمر الرب غلاموں کی طرح کھڑا ہو گیا اور میری مجال نہ تھی کہ المجيد۔ والنبأ الثالث : عيث رب العزت کے حکم پر ناپسندیدگی کا اظہار کروں ۔ ۔ الطاعون في بعض العلماء من تیسری پیشگوئی دشمنوں میں سے بعض علماء کی الأعداء ، وقد ذكرته ولا حاجة طاعون سے ہلاکت کی تھی اور میں اس کا ذکر کر چکا ہوں۔ الى إعادة الانباء۔ وكل ما قلت ان خبروں کو دہرانے کی ضرورت نہیں۔ اور جو کچھ بھی أمر مشتهر وعلى الألسن دائر میں کہہ چکا ہوں وہ سب مشہور ہے اور زبان زدعام وكل من خالف فهو الآن حائر ہے۔ اور جس نے بھی مخالفت کی وہ اب حیران ہے۔